@ptiupdates97: بالقسط لانگ مارچ - چوتھے دن کی جھلکیاں! یہ قافلہ رکے گا نہیں، یہ عزم جھکے گا نہیں، یہ جدوجہد جاری رہے گی۔ عمران خان کی خاطر، حقیقی آزادی کی خاطر! #khyberpakhtunkhwa #عوامی_سمندر_سڑکوں_پر #سر_بکف_میدان_میں #releaseimrankhan #viral #fyp #Imrankhan #sohailafridi