@waqasomarattock804: تاریخ پر ایک نظر 1970 #teamkaptantiktok #imrankhanptizendabad #waqasomarattock804 #واپسی_خان_کی_رہائی_کے_ساتھ #عوامی_مزاحمت_کی_للکار
Bangali bhaio hum sherminda hain apsy 😭 is foj ko pehcan ni sky
2026-10-08 20:46:40
49
sahibjan afridi :
آج پر یہی حال پاکستان جرنل کرنل کے وجہ سے پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد
2026-10-08 15:13:56
151
Muhammad Rizwan Bhatti :
وہ بھی پاکستان کا نام لے رہا ہے کیا وہ ہمارے پاکستان کا حصے تھے پہلے
2026-10-12 16:05:56
9
وقار حسین میرانی :
مطلب اس کے ساتھ بھی عمران خان کی طرح ہوا تھا😳😳😳
2026-10-09 05:47:24
67
juni Mughal :
بنگالیوں نے ڈنڈے کے زور پر آزادی کی وہ بہادر تھے پاکستان کو بنانے والے بھی وہی تھے مجودہ پاکستان بزدل ہے ہے غلام ہے
2026-10-08 18:07:00
84
Faizy Badshah :
Balochistan or kpk or Sindh Mai b yahi sab Kuch horha hai awam ka katel e amm koi qanon nhi Pakistan mai
2026-10-08 16:40:43
32
Arshad A Unnar :
every words true
2026-10-12 15:20:26
1
zahor :
آج بھی وہی ماحول ہے
2026-10-08 17:17:50
49
hunny_artx :
پنجابی پتہ نہیں کیوں نہیں نکل رہا ۔۔۔۔۔۔
عمران خان نے سچ کہا تھا میں تو برداشت کر لوں گا لیکن اپ لوگ برداشت نہیں کر سکیں گے اج وہ دن اگیا ہم لوگ رو رہے ہیں کیونکہ ہم لوگ باہر نہیں نکلتے اپنے حق کے لیے
2026-10-08 17:13:44
35
Behzad Baloch :
Imran Khan zindabad
2026-10-08 17:46:02
23
TAHIR AHMAD :
absolutely right
2026-10-08 17:45:56
10
🔥🔥🔥 DEFAULTER 🔥🔥🔥 :
2026-10-11 03:26:41
13
Atifpti :
یہ حقیقی لیڈر تھے عوامی لیڈر
2026-10-08 18:20:45
25
Taj khan :
2026-10-08 15:11:45
15
Azam Rush :
تب بھی یہی رویہ تھا اور بدقسمتی سے آج بھی وہی صورتحال ہے بس فرق اتنا ہے آج بنگالی نہیں ہیں۔
2026-10-09 10:24:27
11
Muhammad Tariq :
عمران خان
2026-10-09 09:49:05
7
Faisl Jan :
804❤️❤️💯💯
2026-10-08 17:19:48
7
dry wood stock :
اِن باتوں میں تو کوئی بھی غیر آئینی بات نھی ہیں
2026-10-10 17:54:16
5
land :
2026-10-08 16:49:38
5
⭐Ahmad Raza IK⭐ :
Sohail Bhai ko send karo video wo is ko dekhy our Badi screen chla k awam ko btaya jay awam k Sath Kiya hiya Howa is mulak me send karo koi CM Sohail Khan ko
2026-10-08 17:17:49
15
Rafiq Khan :
now we understand you was Right person like Imran Khan 🥰🥰🥰🥰🥰 but here in Pakistan only two person not for everything for some person reason only to make money and kill our Pakistanies
2026-10-08 17:44:03
6
Noor saheb :
zendabad.bahader.leadr.shekh.mujeb
2026-10-08 17:49:39
6
khan :
aj ki halat wahi he Jo sp Bata Rahe he
2026-10-08 20:19:08
5
Rameez Raja PTI love :
😭💔 پاکستان کا سب سے بڑا المیہ! 🇵🇰
قوم کو موت سے ڈر لگتا ہے، مگر ذلت کی زندگی سے نہیں! ظلم سہتے ہیں، حق چھنتے دیکھتے ہیں، مگر آواز اٹھانے سے ڈرتے ہیں۔
دنیا کی رنگینیوں میں رب، قبر اور آخرت بھول بیٹھے ہیں۔ 💔
یاد رکھو! قوموں کی تباہی صرف ظالموں سے نہیں، خاموش تماشائیوں سے بھی ہوتی ہے۔
خدارا! جاگو، اپنے ضمیر کو جگاؤ، حق کے لیے پُرامن آواز اٹھاؤ!
خاموشی غلامی کو مضبوط کرتی ہے! 😭🇵🇰
2026-10-09 02:15:24
10
Muhammadsalam924 :
خدا کی قسم آج یہی حالت خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں ہے خیبر پختونخوا سب سے زیادہ بجلی اور گیس پیدا کرتا ہے لیکن آج بھی 70 فیصد پختونوں کے گھروں میں نہ بجلی اور نہ ہی گیس اسلئے ہم اپنے علاقوں میں انڈسٹری لگا سکتے ہیں
2026-10-09 01:13:16
6
To see more videos from user @waqasomarattock804, please go to the Tikwm
homepage.