میں نے پوچھا تھا کہ اظہار نہیں ہو سکتا
دل پکارا کہ خبردار" نہیں ہو سکتا
اک محبت تو کئی بار بھی ہو سکتی ہے
ایک ہی شخص کئی بار نہیں ہو سکتا
جس سے پوچھیں تیرے بارے میں یہی کہتا ہے
خوبصورت ہے وفادار نہیں ہو سکتا۔۔
2026-11-03 16:00:48
1
sohail skt :
tarrar sahib humaray lahori shzafay hain
2026-11-02 21:13:30
1
Digital.Junnaid :
wah wah wah
2026-11-03 11:25:59
0
🇸🇦♥️K_K :
true
2026-11-03 14:46:36
0
Asif Hussain :
only 💚 R
2026-11-01 20:11:13
1
imran khan 804 :
ہیلو جان ہم نے دستک دے دیا اپ کو اب اپ کی مرضی ہے دروازہ کھولیں یا نہ کھولیں
2026-10-09 01:25:10
3
karachi Eyes :
kisi k pyar ki zarort q ? khod se pyar kro , after all why love NORMAL life guzaro !
2026-10-08 14:37:39
2
Raaz :
لیکن میرے خیال میں کسی کو کسی سے پیار ہوتا ہی نہیں اگر جب پیار ہوتا ہے تو صرف اور صرف واحد و یکتا ذات ذات خدا سے ہوتا ہے
2026-10-22 06:08:14
1
jahna@jahna$$' :
cute my sis 😢
2026-10-08 11:24:13
1
javed :
میرے انسو تیرے انچل، میں امانت تھی۔۔۔ تم نے فوران اسے نچوڑ دیا