not for women only bhai,,
all men also busy gossiping bhai😳😳 this is kind of disease bhai and addiction😳😳no one can get rid of it bhai,,😳😳
2026-10-10 08:53:33
0
haider :
[Big LOL][Big LOL][Big LOL][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy]
2026-10-09 04:22:12
0
aimansaqib :
ary Ali bhaiiii esa to na kahy hum try krty hai
2026-10-08 18:52:17
19
Mrs Shokat.... :
میری بھی عادت ہے مجھے پتہ ہے یہ غلط ہے اس لیے میں لوگوں سے کم ملتی اور کم بولتی ہوں اللّٰہ مجھ سمیت سب کو ہدایت دے آمین
2026-10-10 07:38:30
4
Allah ky bandy hum :
susral ki hi krti hn Q k wo hoty hi asy hn bs na susral waly st hon na chugli ho
2026-10-09 05:16:36
0
Kosar Javed :
اس لیے میں زیادہ گھر میں ہی رہتی ہوں ظاہر ہے دو عورتیں جہاں بیٹھیں گی غیبت بھی کریں گی چغلی بھی کریں گی اور دوسروں کا راز بھی بتائیں گی کوشش تو یہی کرتے ہیں کہ اللہ تعالی ان تین چیزوں سے بچائے غیبت تو ایسے کیسے مردہ بہن بھائی کا گوشت کھانا اور چغلی یہ ہوتی ہے کہ اگر اپ کو کسی سے بات کہہ دیتا ہے تو اپ اس کو امانت رکھیں اس کی بات دوسروں کو نہ پہنچائیں کوشش تو کرتے ہیں اگے اللہ مہربانی کرے
2026-10-09 06:32:57
15
Proud Wife and Mom :
ghebat krna meri boht buri adat ha is k ilawa Alhamdulillah ma bot naik hon bas Allah meri ye adat churwa dy
2026-10-08 17:57:35
10
سرائیکی مس :
😅 Sahzada
2026-10-09 09:02:40
0
redbull :
back biting ka best solution khud ko socially disconnect rkhein
2026-10-09 04:59:08
8
Aliza :
😂😂😂😂😂😂😂😂😂Yar bht hansi aai ha is jumly pa k mar jayen gi
2026-10-08 19:47:44
7
🦋افق🦋 :
الحمدللہ میں ایسی نہیں ہو 🥰
2026-10-08 17:00:54
13
میرے لیے اللہ ہی کافی ہے :
ہو سکتی ہے انجینیئر صاحب اگر ان کو کاروبار کی اجازت دی جائے
2026-10-09 16:47:36
2
اللہ کی بندی :
میں نے اللہ سے توبہ کی کے اب میں کوئی گناہ نہی کرونگی اور کوشش کرونگی کے گناہ والے کاموں سے دور رہو ۔۔۔اور میں نے کچھ سال پہلے خود کو بہت بدل لیا لیکن بعض اوقات میرے منہ سے بات نکل جاتی تھی لیکن الحمداللہ میں نے کبھی کسی پے بہتان نہی لگایا گھر کی بات ہی گھر کے فرد سے کی لیکن مجھے پتا نہی کیوں یہ احساس ہوا کہ مجھے یہ بات نہی کرنی چاہیے تھی میں کسی کا پردہ بھی تو رکھ سکتی تھی نہ ۔۔۔میرے دل میں کتنے دن یہ بات چھبتی رہی خیر میں نے اللہ پاک سے دعا کی کہ اللہ پاک جب میری زبان سے کسی کی بات نکلنے لگے تو آپ میری وہ زبان پے وہ بات مت لانا جو غیبت کے زمرے میں آتا ہے خیر وقت گزرا میں نے محسوس کیا کہ جب میں کوئی بات کرنے لگتی ہوں تو میرا دماغ مجھے میری دعا یاد کروا دیتا اور ویسے مجھے باتیں یاد نہی رہتی لیکن اپنی کی ہوئی دعا مجھے فوراٍ یاد آجاتی اور اس طرح میں گناہ سے بچ جاتی ۔۔۔جب جب میں اللہ سے کہتی ہوں نہ اللہ پاک آپ مجھے اس اس گناہ سے دور کردو تو الحمداللہ میرا رب مجھے واقعی ہی بُرے کام سے دور کردیتا
2026-10-09 10:49:29
7
Norey gulab :
mery piyary bai itna sach😂😂😂
2026-10-08 16:48:53
7
azeem asghar :
Hay ustaad jee 😂
2026-10-09 02:21:19
3
fatimazahra8389 :
bat to sauch khai haa
2026-10-09 02:15:39
3
maaz :
💞💞💞
2026-10-10 06:57:28
1
Proud Wife and Mom :
ye such ha
2026-10-08 17:41:15
4
aaa :
same
2026-10-09 15:55:07
1
Naveed Ahmed :
اللہ اکبر کبیرا والحمد للّٰہ کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا 🌹 سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم 🌹 استغفرُاللہ العظیم الذی لا الہ الا ھوالحی واتوب علیہ
2026-10-10 03:22:59
1
specsy 🤓 :
simply disconnect hojaien jahan gebat & chugli houti ho
2026-10-09 05:08:32
2
Abdul @رحمن :
ناممکن
💯
2026-10-09 11:28:28
1
Rabia Umer :
True😂
2026-10-08 22:48:54
1
Farheen Arooj :
i want to laugh again n again .. on... IMPOSSIBLE... watchinng this on repeat.. 😂😂😂
2026-10-09 05:36:20
4
To see more videos from user @mirzayouth1, please go to the Tikwm
homepage.