@user065437090: درود شریف قبول ہی قبول ہے نماز، روزہ، حج میں کمی ہو سکتی ہے، لیکن درود وہ عبادت ہے جو اللہ کبھی رد نہیں کرتا۔ چاہے ریاکاری سے پڑھو، چاہے بغیر دل کے پڑھو، اللہ قبول فرما لیتا ہے۔ بزرگ فرماتے ہیں، جس کی کوئی دعا قبول نہ ہو رہی ہو، وہ دعا سے پہلے اور بعد میں درود پڑھ لے، اللہ اس درود کی برکت سے اس کی دعا بھی قبول کر لیتا ہے۔