@nxlz22: #fyp #xyzbca

🦹‍♂️
🦹‍♂️
Open In TikTok:
Region: ID
Thursday 08 October 2026 07:58:58 GMT
2671
179
31
27

Music

Download

Comments

xycheryl_
kkyla_ :
yang naik beat trs puter balik ya?😭
2026-10-08 21:58:26
3
fardan2nd1
@username :
2026-10-08 08:04:12
0
lilynextdo0r
🪽 :
oh ini
2026-10-08 10:52:15
1
rnlynow
rna :
wehweh
2026-10-08 08:36:13
1
khalylanaza
￶ :
"temenku mau liat"
2026-10-08 08:47:08
0
dya516
802 :
hok so cool
2026-10-30 09:17:56
0
_refannnnnnn1
Repann :
2026-10-08 09:50:49
1
nickoakunkenasb
userrr²¹ :
2026-10-08 23:18:08
0
shafaaa1012
𝘴𝘩𝘢𝘧𝘢𝘢𝘢🧟‍♀️ :
2026-10-08 08:13:05
1
zaa1097
pikq :
2026-10-08 08:04:51
1
michellexfathar
its atar🤭🗿 :
2026-10-08 08:17:41
1
arifinnn123456789101112
Ariffiinnn :
2026-10-08 08:03:37
1
onlyndroll
nayy :
2026-10-08 11:17:14
0
nashwa.ilmira
_rr4inbow :
2026-10-08 08:14:53
0
khalylanaza
￶ :
ah masaa
2026-10-08 08:46:47
0
usernamezz548
fkry gip alok :
fb tang
2026-10-08 12:49:16
0
vaniaaaysha
vaniaa :
[Stiker]
2026-10-08 12:54:35
1
yogatot11
Yogatot :
fb tang
2026-10-09 22:08:52
2
user1827255201
scnd_ :
fb
2026-10-25 03:10:44
0
wasiscnd19
si_gtg²¹ :
fb tang
2026-10-08 10:36:52
0
kzrqs0
knzrsyq :
fb
2026-10-08 12:36:25
0
hiinipin1
~hi ni pin🤓🤓 :
fb
2026-10-09 09:03:46
0
bocilgtg43
Dzs gantg²¹🩵 :
FB tang
2026-10-26 12:11:43
0
To see more videos from user @nxlz22, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

بھولنا بھلانا تو فقط وہم ہے ورنہ کہاں بھولتے ہیں وہ لوگ جن پر جان واری جائے، یہ بات وہی سمجھ سکتا ہے جس نے کسی کو اپنی ذات سے بڑھ کر چاہا ہو، ہم لوگوں کو کہتے پھرتے ہیں کہ ہم بھول گئے ہیں، ہم آگے نکل گئے ہیں، ہم نے سب ختم کر دیا ہے، مگر رات کی تنہائی میں جب سارے چہرے اتر جاتے ہیں اور دل اپنی اصل حالت میں آ جاتا ہے تو وہی ایک نام پھر سے سینے میں دھڑکنے لگتا ہے، وہی ایک چہرہ آنکھوں کے سامنے آ کر ٹھہر جاتا ہے، ہم چاہ کر بھی اسے اپنی یادوں کے قبرستان سے نکال نہیں پاتے، کیونکہ جنہیں ہم نے اپنی دعاؤں میں مانگا ہو، جن کے لیے ہم نے اپنی نیندیں قربان کی ہوں، انہیں بھلانا اتنا آسان نہیں ہوتا، یہ بھولنا نہیں ہوتا، یہ تو خود کو فریب دینا ہوتا ہے۔ وہ لوگ بھولے نہیں جاتے جن پر جان واری جائے، وہ ہماری سانسوں میں بس جاتے ہیں، ہماری دعاؤں میں شامل ہو جاتے ہیں، ہمارے ہر خواب کی تعبیر بن جاتے ہیں، لوگ کہتے ہیں وقت سب بھلا دیتا ہے، مگر وقت تو صرف زخموں پر مٹی ڈالتا ہے، انہیں مٹاتا نہیں، اندر ہی اندر وہ زخم پھر بھی رستا رہتا ہے، کبھی کسی کے ذکر پر، کبھی کسی پرانی بات پر، کبھی کسی ادھوری خواہش پر، ہم مسکراتے ہوئے دنیا کے سامنے تو آ جاتے ہیں، مگر اندر سے ہم آج بھی وہیں کھڑے ہیں جہاں اس نے ہمیں چھوڑا تھا، اسی موڑ پر، اسی انتظار میں، کہ شاید وہ لوٹ آئے، اور یہی انتظار ہماری سب سے بڑی اذیت ہے، کیونکہ ہم جانتے ہیں وہ نہیں آئے گا، پھر بھی ہم اسے بھلا نہیں پاتے۔

About