@officialqariirshad: بچے جب اپنائیت سے گلے لگ کر دل کی باتیں کرتے ہیں، تو استاد کے لیے یہ لمحے کسی انعام سے کم نہیں ہوتے۔ ❤️🥹 ان کی معصوم باتیں، محبت اور چھوٹی چھوٹی شرارتیں ہی تو استاد کی اصل خوشی ہیں۔ 🥰📚 اللہ تعالیٰ ہمارے تمام بچوں کو ہمیشہ خوش رکھے اور انہیں قرآنِ پاک سے مضبوطی سے جوڑے رکھے۔ آمین 🤲❤️ #TeacherLife #TeacherStudent #KidsMoments #QuranTeacher #QariIrshad