@lizwestreetwear: #oversizedshirt #croppedtee located Corner Albion and Chinhoyi Rockies mall second floor shop 215 0784447628 #baggyshirt #zimtiktokers🇿🇼🇿🇼🇿🇼 #zimsatiktok🇿🇼🇿🇦

lizwestreetwear
lizwestreetwear
Open In TikTok:
Region: ZW
Thursday 08 October 2026 08:51:51 GMT
575
35
2
2

Music

Download

Comments

..yourzcreed
.. yourzadonis©️ :
Nike tech marii
2026-10-08 08:55:52
0
To see more videos from user @lizwestreetwear, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کراچی ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی زین العابدین انصاری کی ہدایات پر لائنز ایریا ری سیٹلمنٹ پروجیکٹ کے پروجیکٹ ڈائریکٹر محمد عمر فاروق نے پارکنگ پلازہ کا تفصیلی دورہ کیا۔ دورے کے دوران پارکنگ پلازہ کی موجودہ صورتحال، دستیاب سہولیات اور انتظامی امور کا جائزہ لیا گیا۔ محمد عمر فاروق نے لائنز ایریا میں سرکاری اراضی پر قائم تعمیرات کا بھی معائنہ کیا اور سرکاری زمین کے ریکارڈ، نشاندہی اور موقع پر موجود صورتحال کا جائزہ لیا۔ پروجیکٹ ڈائریکٹر نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ سرکاری اراضی سے متعلق تمام ریکارڈ اور زمینی صورتحال کی مکمل جانچ پڑتال کرکے تفصیلی رپورٹ تیار کی جائے، تاکہ سرکاری املاک کے تحفظ کے لیے مؤثر اقدامات کیے جاسکیں۔ انہوں نے ہدایت کی کہ ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے زین العابدین انصاری کی ہدایات کے مطابق مستقبل میں ہونے والے نیلامی کے عمل کے لیے تمام ضروری قانونی و انتظامی تقاضے مکمل کیے جائیں اور عمل کو شفاف اور منظم انداز میں آگے بڑھایا جائے۔ اس موقع پر لائنز ایریا ری سیٹلمنٹ پروجیکٹ کے متعلقہ افسران بھی موجود تھے، جنہوں نے پروجیکٹ ڈائریکٹر کو جاری ترقیاتی سرگرمیوں، سرکاری اراضی اور دیگر متعلقہ امور پر تفصیلی بریفنگ دی

About