Beshak
عقل آ گئی ہے دیر سے ہی سہی لیکن سمجھ گئی ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی میرا سگا نہیں کوئی میرا ہمدرد نہیں کوئی میرا محافظ نہیں ہے لوگوں کو ترجیح دی تھی اللہ کو آگنور کیا تھا پھر سب تو ہونا تھا بہت زلیل ہوئی ہوں لیکن اب نہیں اب جہاں میرا رب ہے وہاں کوئی بھی نہیں ان شاء اللہ 😭😭😭