@shadowedemotions: کسی کو دھوکا دینے کے بعد صرف ایک "sorry" بول دینا سب کچھ ختم نہیں کر دیتا۔ جس شخص کا بھروسہ ٹوٹا ہو، اسے وقت لگ سکتا ہے، سوال ہو سکتے ہیں، پرانی باتیں دوبارہ یاد آ سکتی ہیں۔ یہ سب اس لیے نہیں کہ وہ جان بوجھ کر مسئلہ کھینچ رہا ہے، بلکہ اس لیے کہ اعتماد ایک دن میں نہیں ٹوٹتا اور نہ ہی ایک دن میں واپس بنتا ہے۔ اصل معافی وہ ہوتی ہے جس کے بعد انسان دوسرے کے درد کو برداشت بھی کرے، سوالوں سے نہ بھاگے اور اپنے رویے سے ثابت کرے کہ وہ واقعی بدل چکا ہے۔ آپ کے خیال میں دھوکے کے بعد معافی مانگنے والے کو دوسرے شخص کو heal ہونے کے لیے کتنا وقت دینا چاہیے؟ #BetrayalTrauma #RelationshipReality #TrustIssues #psychology #cheating
اے اللہ خالق رازق قادر ہیں اپ میں تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 🌹🤲
2026-10-08 10:16:08
4
Princess :
Me too
2026-10-08 18:03:38
1
Zubair Qureshi :
right 😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-10-08 16:52:24
3
𝐈𝐧𝐭𝐫𝐨𝐯𝐞𝐫𝐚 :
eisy he logo ko ma face kr rhi Hun zehni halat khrab ho rhi Meri bari mushkil Sy Khud ko smbhal rhi handle kr rhi 🙂🙂
2026-10-08 11:07:57
2
Sajid Habib :
aisi situation ma wakai nervous system tabah ho jata ha
2026-10-08 17:26:39
1
M Sohail Abdullah Sandrana :
ایسے لوگ دوسروں کو عادی بنا کر اپنے مفاد اٹھاتے ہیں ، جب مطلب ہو تو ان کا لہجہ اور ہوتا یے جب مطلب نہ ہو تو یہ آپ سے سیدھے منہ بات ہی نہیں کرتے ، اس لئے ان کے پیچھے بھاگنے سے بہتر ہے کہ آپ ان کو اوقات میں رکھنا شروع کر دو ، عمر بھر رونے سے بہتر یے کہ مشکل فیصلہ کر کے دو دن رو لو تاکہ باقی زندگی سکون میں رہے
2026-10-08 13:33:54
2
🤴🕋👑 khng :
8.55🌍
2026-10-08 15:55:58
2
aiza :
is admi ki jga me khri hu
2026-10-08 14:29:27
1
SHAROONگل :
kar diya Bhai
2026-10-08 18:06:11
1
Bhalli :
True
2026-10-08 10:43:59
2
sugar_plumm :
💯🔥 ese logo kia krna chye
2026-10-08 17:43:45
1
Malik :
right 😢
2026-10-08 18:21:19
2
side hustle digital :
Bhai kitny time mein is se Banda Nikal jata Hy bht ziada takleef Hy mujhy
2026-10-08 19:40:58
0
Markhor :
khuda ki qasam aisi videos rishto main dooriya paida kar rahi hain,kyon k do afrad k darmyaan ki missunderstandings ki situation masaly laga laga k banai jaa rahi hai
2026-10-08 19:36:16
0
Arman fsl :
bilkul ye he kch same hy
2026-10-08 20:25:26
0
Beant singh :
😁
2026-10-08 15:02:13
2
Abdul,Rehman292 RS :
😂😂😂
2026-10-08 16:44:34
2
Cutie :
😭😭😭😭
2026-10-08 16:13:01
2
اسد کاظمی 🇬🇧 :
💯
2026-10-08 18:19:23
1
To see more videos from user @shadowedemotions, please go to the Tikwm
homepage.