@mubifystudio: جنتر منتر, دھاگے شاگے............. جادو ٹونے والوں نے تیری خاطر کیا کیا سیکھا...تجھ کو کھونے والوں نے ایک طلسمی سرگوشی پر.... میں نے مڑ کر دیکھا تھا مجھ کو پتھر ہوتے دیکھا .......... پتھر ہونے والوں نے اچھے کی امید پہ کتنے ....... مشکل دن کٹ جاتے ہیں خواب محل کے دیکھے اکثر د خاک یہ سونے والوں نے کتنی ماوں نے بچوں کو ......... باتوں میں الجھایا تھا گلیوں میں آوازیں دیں.. جس وقت کھلونے والوں نے ایک طرف تو یادیں تھیں.. اور ایک طرف دیوان میر دیکھ فضا افسردہ کردی.....کرب سے رونے والوں نے اسم - یار کا ورد وظیفہ ......... کر کے وقت گذارا ہے تسبیح ایک بنادی تیری ........... یاد پرونے والوں نے #حرفِـــ_تنہائی #mubify_studio #creatorsearchinsights #poetrystatus #poetrylover

حرفِ تنہائی
حرفِ تنہائی
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 08 October 2026 09:34:10 GMT
11709
528
7
71

Music

Download

Comments

fttjjjk
faiz Ali 53 12،,L :
❤️❤️❤️❤️super
2026-10-13 05:42:30
1
zakaullahlashari
لاشاری 💗 :
Waaaaaaaaaaaaaaaaaahhhh
2026-10-08 09:39:42
1
raja.saqib271
raja saqib :
🥰🥰🥰
2026-10-14 08:52:05
1
ali.jaan.51214
Ali jaan 51214 :
🥰🥰🥰
2026-10-08 16:25:59
1
zakaullahlashari
لاشاری 💗 :
♥️♥️♥️❤️❤️❤️
2026-10-08 09:39:35
1
sanwal9266
khawer :
🥰🥰🥰
2026-10-08 09:59:24
1
innocent.boy9592
pagal :
🥰🥰🥰👍
2026-10-31 08:56:09
1
To see more videos from user @mubifystudio, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About