@ishq_imran: اپنے ہی ملک کے محافظوں سے ملنے والی یہ پہلی ٹھوکر اسے احساس دلاتی ہے کہ وہ اپنے ہی گھر میں کتنا پردیسی ہو چکا ہے۔ #poetrylover #foryoupage #poetrytok #ishqmurshid #ishq_e_imran

💚💫عشقِ عمران 💫❤️
💚💫عشقِ عمران 💫❤️
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 08 October 2026 09:50:30 GMT
135084
14814
969
745

Music

Download

Comments

ahsan.ali.ksa8
Pakistan zindabad ⚔️🇵🇰⚔️ 🪖 :
o bahi ye Asf force h army nh h
2026-10-08 14:17:14
0
defender00o
Duck Duck :
عمران خان کی یہ الفاظ کس کس کو یاد ہے میرے پاکستانیوں میں تو برداشت کرونگا
2026-10-08 12:09:26
117
xobrook0
Álvaro :
That's why I don't come to Pakistan
2026-10-08 14:18:29
1
malikjibakhna
ملک ماجد 🍷🍁 :
2026-10-08 10:38:32
325
mujahidkp2
mujahidkp2 :
agha wrla madad kawlooo, help eee wrsa kreee deeee
2026-10-08 12:09:08
2
faiz.muhammad903
faiz muhammad :
اللہ تعالی مدد فرمائے عمران خان کی یہ بوٹ والوں میں ہمارا بیڑا غرق کر دیا ہے
2026-10-08 10:26:23
157
abdulsaeedkhan8
Abdul Saeedkhan :
فرعون کی خکمت ہے پاکستان میں
2026-10-08 10:16:05
101
shoaib.muhammad566
Shoaib Muhammad :
ہم بھیڑ بکریاں ہیں ۔ ہم اس سلوک کے قابل ہیں۔ ہم اپنے حقوق کے لیے کبھی آواز نہیں اٹھائیں گے 😭
2026-10-08 14:10:40
36
hariszain866
Haris Zain :
lanat esy mulk me rah rahy han ham beshumar
2026-10-08 13:35:20
1
abduum1
AbdullahMughal :
انہوں نے ملک اپنے باپ کی جاگیر سمجھا ہوا ہے ۔
2026-10-08 11:35:30
100
.miang804
Mïàñ 804🇧🇫 :
2026-10-08 11:53:25
65
erhayu.wie
eR - Hening dalam Doa :
یہ ویڈیو انڈونیشیا تک پہنچ گئی ہے 😭 دیکھ کر دل بہت اداس ہوا۔ اللہ آپ سب کو اپنوں سے جلدی ملائے 🤲🇮🇩🇵🇰
2026-10-08 11:11:41
51
user67992082
haris :
میں سعودی عرب میں تین سال ساڑھے تین سال سے ہوں چار سے پانچ مرتبہ میں پاکستان سے ایا گیا ہوں جتنی عزت سعودی ایئرپورٹ پر ملتی ہےاتنی پاکستانی ایئرپورٹ پر بھی نہیں ملتی
2026-10-08 11:51:43
54
user3883042086
Imran Khan :
دشمن کے سامنے
2026-10-08 11:37:58
32
1rajput709
محمد ضامل PUtج 🇸🇦Izhar RA :
Allah
2026-10-08 11:18:23
9
fightergang1234
𝐆𝐀𝐍𝐆𝐒𝐓𝐄𝐑⛧𝐌 :
پھر کہتے ہیں کہ لوگ فوج کو گالیاں دیتے ہیں
2026-10-08 11:19:15
11
manibhai657
Imrankhan Mani :
ham begharat ho choky ha afsos k sath sory . . . .
2026-10-08 13:35:25
1
aurangzeb_____711
❤Mr____Khan______❤ :
2026-10-08 13:10:15
6
user5533982509088
user5533982509088 :
2026-10-08 10:12:36
19
hameed.baloch6215
Hameed Baloch :
بہت افسوس ہوا اس لیے ملک کے حالات ٹھیک نہیں ہو رہا جب اس طرح کے لوگ ہیں 🤲
2026-10-08 11:25:35
11
safdara009
Safdar Ali :
یہ ہے ھمارے پردیس کے ریمنٹس جس کے ٹیکس پر پلتے ہیں ۔
2026-10-08 10:41:37
28
nisabwazir1
🍁 Nisab Wazir 🇸🇦 :
لعنت ہو ایسی آرمی پر جو ہمارے پیسے 💸 پر راج کرتی ہے اور ہمیں ہی جانور سمجھتی ہے اللہ ہم پردیسیوں کو صبر دے ☹️☹️
2026-10-08 12:25:22
12
qaiseralikhan537
ادن خیل زادہ :
شکر ہے بیس سال میں کسی بھی شخص کیساتھ ایسے رویے سے پیش نہیں آیا۔۔۔ شکر الحمدللہ [Red heart]
2026-10-08 12:34:43
23
abidchaudhery0
Abid Chaudhery :
پاکستان کے لوگوں کو اب سمجھ جانا چاہیے کہ یہ ھمارے محافظ نہیں ھین
2026-10-08 12:46:01
11
ejaz.jutt271
اعجاز جٹ چکوال الہ🇵🇰 :
خدا کی قسم ہم غیر قانونی دوسرے ملکوں میں رہتے ہیں لیکن ان کی فوج اور محافظ ایسی عزت کرتے ہیں دل خوش ہو جاتا ہے جب واپس اپنے ملک میں جاتے ہیں جو ہمارے محافظ ہوتے ہیں ان کا سلوک دیکھ کر بندے کو دل کرتا ہے کہ یہ ہمارے محافظ نہیں ہے یہ فرعون ہے
2026-10-08 10:56:01
17
To see more videos from user @ishq_imran, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About