@sad_boy_poetry5: لفظ کم پڑ جاتے ہیں مگر دل ہمیشہ یہی کہتا ہے تم ہو تو سب کچھ ہے لفظ کم پڑ جاتے ہیں، مگر دل ہمیشہ یہی کہتا ہے، تم ہو تو سب کچھ ہے۔ تمہارا ساتھ ہو تو زندگی کی ہر کمی پوری لگتی ہے، ہر خوشی مکمل محسوس ہوتی ہے۔ تم میرے لیے صرف ایک شخص نہیں، وہ سکون ہو جس کے ہوتے ہوئے کسی اور چیز کی خواہش باقی نہیں رہتی۔ بس تم ساتھ رہو، پھر میرے لیے یہی دنیا، یہی زندگی اور یہی محبت کافی ہے۔ ❤️🩹❤️ #foryourpage #foryou #loverpeitry #viral_video #anfeezemyaccont