@justwait372: سنا ہے تم بھی رکھتے ہو شوق شعری کا ہو جائے دو لائیں یکطرفہ محبت پر🫠#tiktokteamplzzzunfreezmyacoount #tiktokteamplzzzunfreezmyacoount #tiktokteamplzzzunfreezmyacoount #flyyyyyyyyyyyyyy

𝑱𝑼𝑻𝑻 ⚜️
𝑱𝑼𝑻𝑻 ⚜️
Open In TikTok:
Region: GB
Thursday 08 October 2026 10:01:02 GMT
14661
718
30
42

Music

Download

Comments

maimoona.malik.05
*🕊️⃝🌸𓆩مونا :
_ٹوٹ جائے گا تیری نفرت کا محل اس وقت، جب ملے گی خبر تجھ کو کہ ہم نے یہ جہاں چھوڑ دیا ـ🖤
2026-10-09 13:50:53
3
zainali43.__
🥷zainali🥷 :
ï●♡:🥺نینـد آتـی نـہ تھـی جسـے میـری صـورت دیکـھـے بغیـر 🥺👀 آج وہ لـوگـوں سـے کہتـا ہـے یـہ شخـص دیـکـھا سـا لگـتا ہـے 💔🥹 *
2026-10-08 18:17:14
5
mani7970f4y
⚡ABDUL RAHMAN ⚡ :
ہر دن سوچتا ہوں کہ ایسا کیا لکھوں جو وہ پڑھے 😌 اور کہے کہ یہ اتنا پاگل ہے میرے لیے ❤️‍🩹🫀
2026-10-09 06:40:33
4
mustafa.1159
♥࿐𝓢𝓲𝓵𝓮𝓷𝓽〆𝓑𝓸𝔂 1159 :
مجھے مت سناؤ کصے یک طرفہ محبت کے میں نے اس کے بعد خود سے بھی محبت کی ہے🖤🥀
2026-10-08 22:46:46
3
babariansfanpage_0056
꧁𝑆𝑦𝑒𝑑𝑍𝑎𝑑𝑎꧂ :
آپکو یہ شک ہے کہ۔۔۔۔🙃 آپکے لئے جان نہ دے پاؤں گا۔۔۔۔❤️‍🩹🖤 مجھے یہ ڈر ہے کہ آپ۔۔۔۔🫠🫠 بہت روئے گی مجھے آزمانے کے بعد۔۔۔۔🥀🖤
2026-10-08 17:44:26
2
baloch.baloch0112
🔥سردار مجیب بلوچ🔥 :
وہ بات کرنے پر راضی نہیں ہیں ہم اُن سے ملنے کی حسرت لیے بیٹھے ہیں😢
2026-10-11 19:08:30
1
hunterisback94
BABAR 💯🍾🍷 :
uk trfa hay na skoon ata ha na need pr ha swaad boht ata ha
2026-10-09 05:46:05
1
mahaziimeer.453
〽️ A H A Z I I 〽️ E E E R :
یکطرفہ ہی سہی مگر عشق تو ہے
2026-10-10 17:22:51
2
maliksherazm4
کالعدم کشمیری 🚩🥷 :
*ہم سے پوچھو کہ محبت میں خسارہ کیا ہے* *جان لے کر بھی کوئی پوچھے ہارا کیا ہے* *ایک عمر کٹی جن کی وفاداری میں* *وہ کہتے ہیں تم تو پاگل ہو تمہارا کیا ہے*
2026-10-09 14:10:53
3
heartlinepoetry
𓆩M🫀M𓆪 :
میری آنکھیں تمہیں اس طرح دیکھتی ہیں 🥹❤️جیسے پیاسا شخص پانی کو دیکھتا ہے۔ 🥹❤️‍🩹
2026-10-10 06:09:56
1
uk.girls847
@wafaabbasi907 :
میرے خلوص میں شامل کوئی کمال نہیں میرے خمیر کی مٹی میں بس محبت ہے وفا عباسی
2026-10-08 19:05:54
4
em_shahg85
شاہ جی👑🍂 :
یکطرفہ محبت ہی ٹھیک ہوتی ہے 🌺 جب انسان اظہار محبت کرتا ہے تو برباد ہوتا ہے 👑💯
2026-10-09 17:26:36
1
muneebp122
🕊️ 𝗣Λ𝗦𝗛Λ :
Lanat ho mubt per
2026-10-08 15:03:57
1
itxmehar.07
“ آ رائیں ” :
2026-10-08 19:07:46
1
zarmalafatima04
تتلی :
🥺نینـد آتـی نـہ تھـی جسـے میـری صـورت دیکـھـے بغیـر 🥺👀 آج وہ لـوگـوں سـے کہتـا ہـے یـہ شخـص دیـکـھا سـا لگـتا ہـے 💔🥹 *
2026-10-08 11:30:25
4
hassan.writess127
꧁┣┫ÃسÅÑ꧂ 𓊈صادق آباد آلہ𓊉 :
واجب القتل ہے وہ شخص جو کہتا ہے کہ محبت اگر سچی ہو تو مل جاتی ہے💯💔🥀
2026-10-08 11:02:31
6
muhammad.saleem66743
Muhammad saleem :
🌷🌷🌷
2026-10-08 13:45:22
2
ch.faizaan.jutt
@underrated(jutt) :
❤️❤️❤️
2026-10-08 10:06:26
2
king.babar.azam1894
king Babar Azam :
🥰🥰🥰
2026-10-08 10:07:37
2
ayazkhan99991
Ayaz Khan Tanoli :
یہ جسمِ فانی جو روح کا ایک لباس ہے یہ دردِ دل بھی تو عشق ہی کی تلاش ہے جو لمس کی جستجو کو ہی کہیں پیار اپنا بھلا یہ کیسا خلوص ہے، یہ کیا قیاس ہے؟ مچلے جو دل تیری آہٹوں کے خیال سے وہی اصل الفت ہے، وہی دل کی پیاس ہے دیدار سے تیرے ملتی ہے جو راحت ہمیں وہ راحتِ روح ہے، وہی بے ساختہ احساس ہے نامِ روح ہی کو تو کہتے ہیں سچا عشق ہم یہ عشق کی بات ہے، جو بسا آس پاس ہے محبت محبت تو کہتے ہیں سبھی زباں سے مگر عشق کا مرتبہ تو سب سے خاص ہے yazoo writed
2026-10-09 16:34:18
1
abbaskharal26621
AbbasKharal2662 :
✨ Some people are chapters, not the whole story. کچھ لوگ زندگی میں صرف ایک سبق بن کر آتے ہیں، اور کچھ دل میں ہمیشہ کے لیے رہ جاتے ہیں۔ 🖤🥀 𓆩♡𓆪 خاموشی بھی ایک جواب ہے… بس ہر کوئی اسے سمجھنے والا نہیں ہوتا۔ Sometimes, silence speaks louder than words. 🤍✨ 🥀 I stopped explaining myself… کیونکہ جو واقعی سمجھتے ہیں، انہیں explanation کی ضرورت نہیں ہوتی۔ 🖤 ⚡ Keep your heart soft, but your standards high. دل صاف رکھو، مگر ہر کسی کو اپنی زندگی میں جگہ مت دو۔ 👑🖤 ❤️‍🩹 Some memories never fade… وقت گزر جاتا ہے، لوگ بدل جاتے ہیں، مگر کچھ احساسات ہمیشہ وہیں رہتے ہیں۔ 🌙🥀 𓂃 ࣪˖ ִֶָ Not everyone deserves your loyalty. وفاداری قیمتی چیز ہے، اسے ہر شخص پر ضائع نہیں کرنا چاہیے۔ 🖤✨ 👑 Be real, not perfect. لوگوں کو impress کرنے کے لیے نہیں، اپنے سکون کے لیے جیو۔ Your peace is your real luxury. 🤍🕊️
2026-10-08 18:48:43
0
To see more videos from user @justwait372, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About