@almadinapublicschool2007: المدینہ پبلک ہائی سکول میں فرسٹ ٹرم امتحان (First Term Exam 2026) کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا ۔ محترم طلباء کرام آپ سب نے امتحانات میں جس محنت، لگن اور عزم کا مظاہرہ کیا ہے، وہ قابلِ دید ہے۔ کامیابی صرف اچھے نمبروں کا نام نہیں، بلکہ ہر امتحان سے کچھ نیا سیکھنا اور خود کو بہتر بنانا اصل منزل ہے۔ لہٰذا تمام طلباء سے بروقت حاضری یقینی بنانے کی درخواست ہے۔نئے جذبے کے ساتھ ہم نصابی اور تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز کیا ہے ۔ آئیے مل کر اس تعلیمی سال کو کامیابیوں اور کامرانیوں سے بھرپور بنائیں۔ امتحانات کے نتائج کا اعلان جلد کیا جائے گا، جس کی تاریخ سے آپ کو بروقت آگاہ کر دیا جائے گا۔ 📍 پتہ: لنک روڈ چوک ہائی وے، بنوں۔ 📞 رابطہ نمبر: 03329331913 #exam #aps2007 #AlMadinaPublicSchool #akhpalDigitalKoor #foryoupage