ڈیرہ اسماعیل خان کی معروف شخصیت با عمل عالم دین مفتی اسلام مفکر اسلام
حضرت علامہ مولانا حافظ علامہ شعیب شاہ گیلانی بندیالوی رحمت اللہ تعالی علیہ وفات پا گئے
اللہ پاک اپ کے درجات کو بلند فرمائے ان کو غریق رحمت فرمائے امین
ایک مرتبہ سورہ فاتحہ تین مرتبہ اخلاص اول کی درود پاک پڑھ کے ثواب کرنے کی مدنی التجا ہے
2026-10-08 15:20:08
8
ISLAMIC STATUS 🫶🏻 :
ایک دفعہ ویڈیو دیکھی تو مجھے مرشدِ عطار لگے
2026-10-08 17:20:28
5
Rehman Rajpoot 8888 :
mushalla murshad
2026-10-08 16:42:53
0
✿◕‿◕✿ سُلطانہ ✿◕‿◕✿ :
ماشاءاللہ پیر صاحب کی صورت ان سے ملتی ہے
2026-10-08 18:11:33
5
🌹🌹راہی 🌹کہتے 🌹ہیں 🌹🌹 :
یے کون سے پیر صاحب ہے
2026-10-08 11:36:42
1
Hafiz sheraz rizwi :
پیر صاحب کہاں آئے ہیں یہ ویڈیو کس جگہ کی ہے بھائی
2026-10-08 12:11:41
1
Muhammad Jawad02 :
پیر صاحب کہا آۓ ہیں ❤️❤️
2026-10-08 14:02:42
0
ali :
mashallha🥰🥰🥰🥰
2026-10-08 16:42:11
1
awais jutt 👑 :
mere peeer ke face pe Kitna Noor ha mashallah 💖🥰bhai ap qismat wale ho ❤️❤️❤️❤️
2026-10-08 20:06:39
0
hafizabubakar67 :
ماشاءاللہ بہت خوب
2026-10-08 18:21:38
0
CHANDIO AMIR🤓 :
MashaAllah😘
2026-10-08 17:03:37
0
সিরিকোট দরবারে :
masha Allah 🌸🌸🇧🇩🇧🇩
2026-10-08 19:30:17
0
Hasan Qureshi G :
mash Allah
2026-10-08 18:15:23
0
M M Saeed FGRF :
😭😭😭😭😭😭😭 *السلام علیکم* *اِنَا لِلّٰہِ وَاِنَآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ*حضرت کے وصال کی خبر سن کر بے حد افسوس ہوا۔ یہ امت مسلمہ کا عظیم خسارہ ہے۔
اللہ پاک حضرت کی دینی خدمات قبول فرمائے، کامل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ اللہ آپ سب اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین انا للہ وانا الیہ راجعون حضرت کے وصال پر دل سے تعزیت۔ اللہ کریم درجات بلند فرمائے ان کے صدقے ہماری بھی بے حساب مغفرت فرمائے آمین ثم آمین 😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-10-08 17:00:51
0
waqas shah 224 :
❤️❤️❤️
2026-10-08 18:25:30
0
Salim khan :
جزاک اللہ خیرا کثیرا من اللہ اکبر کبیرا والحمد للّٰہ رب العالمین ٹم آمین یارب العالمین
جزاک اللہ خیرا ن
2026-10-08 11:33:32
0
عاطف اسلم 331 :
Ye kon thy
2026-10-08 14:40:07
0
🥷ابن ادم 🥷 :
2026-10-08 13:57:12
0
꧁ 𝐋𝐚𝐭𝐢𝐟 𝐁𝐚𝐥𝐨𝐜𝐡 𓊉꧂ :
اللہ والوں کے جنازوں میں اللہ والے ہی شریک ھوتے ہیں