آج جمعہ کے بابرکت دن میری پیاری والدہ کے ایصالِ ثواب کے لیے سورۃ فاتحہ اور تین مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھ کر دعا فرما دیں۔ 🤲😭
یا اللہ! میری والدہ کی کامل مغفرت فرما، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے، ان کے درجات بلند فرما اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️سب احباب سے میری والدہ کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔ 😭🌹
2026-10-09 03:19:10
2
C.M🕷️ :
SAW
2026-10-09 16:03:43
1
Ali Yawer bukhari :
PBUH
PBUH
PBUH
PBUH
PBUH
2026-10-09 22:27:34
1
kashifmalik8876 :
@Bilal Ashraf Sidhe:یارسول اللّٰه ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺکے اصحاب پہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام
*اَللّٰھُمَصَلِّعَلٰی ,مُحَمَدٍ وَعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَدٍ کَمَا صَلَیْتَعَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَوَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَاِنَکَحَمِیْدٌ مَجِیْدٌ 📿*
*اَللّٰھُمَبَارِکْعَلٰی مُحَمَدٍ وَعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَدٍ کَمَا بَارَکْتَعَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَوَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَاِنَکَحَمِیْدٌ مَجِیْدٌ* 📿
تاجدارِ ختمِ نبوت زندہ باد ❤️لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️❤️❤️❤️
2026-10-11 05:57:16
1
Malik🇵🇰🇪🇦 :
2026-10-17 08:43:52
2
Bilal Ashraf Sidhe :
یارسول اللّٰه ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺکے اصحاب پہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام