@fanranatanveerhussain: وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین صاحب کا ملت ٹریکٹرز فیکٹری کا دورہ۔ وفاقی وزیر نے ملت ٹریکٹرز فیکٹری کا دورہ کرتے ہوئے فیکٹری کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا اور زرعی مشینری کی تیاری کے عمل کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر فیکٹری انتظامیہ کی جانب سے پیداوار، معیار اور زرعی شعبے کے لیے ٹریکٹرز کی اہمیت کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ رانا تنویر حسین صاحب نے ملکی زراعت کی ترقی، کسانوں کو جدید سہولیات کی فراہمی اور زرعی مشینری کی مقامی پیداوار کے فروغ کی اہمیت پر زور دیا۔ #RanaTanveerHussain #PMLN #MillatTractors #Agriculture #Pakistan