@hamza_balouch5: ملتان کی مرکزی شاہراہ ایم ڈی اے سے اللّٰہ شافی چوک کی جانب جانے والا روڈ گزشتہ 4 ماہ سے ٹوٹ پھوٹ اور خستہ حالی کا شکار ہے،،، متعلقہ محکموں کی مبینہ غفلت، عدم توجہی اور تعمیراتی کام کی سست روی کے باعث شاداب کالونی کے رہائشیوں سمیت کاروباری طبقہ شدید مشکلات کا شکار ہے