@awaazeawam1: 🇲🇾🌧️ ملائیشیا | Melawati, Hulu Kelang 📅 8 اکتوبر 2026 | شام Melawati, Hulu Kelang میں شدید بارش کے باعث سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا، جس سے شہریوں کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا ہے۔ 🚗 شہری احتیاط سے سفر کریں اور پانی جمع ہونے والی سڑکوں سے گریز کریں۔ #Malaysia #Melawati #HuluKelang #HeavyRain #Selangor