کتنے آسان الفاظ میں ہمارے نبی کریم سمجھا گئے تھے خضرت عائشہ سے فرمایا پہلے کی قوم اور امت اپنے نیک لوگوں اور بڑے لوگوں کی قبر کو سجدہ گاہ بنا لیتے تھے انکی تصویر اور مجسمے بنا کے شرک کرتے میری قبر کے ساتھ ایسا مت کرنا
2026-10-10 13:37:54
3
malik naveed.5015 :
القرآن - سورۃ نمبر 39 الزمر
آیت نمبر 43
ترجمہ:
کیا انہوں نے اللہ کے سوا اور سفارشی بنالئے ہیں۔ کہو کہ خواہ وہ کسی چیز کا بھی اختیار نہ رکھتے ہوں اور نہ (کچھ) سمجھتے ہی ہوں
2026-10-10 02:21:07
3
Zahra Collection :
محمد صلى الله عليه واله وسلم
2026-10-10 19:57:35
1
🌴Muhammad Nadeem🌴 :
کش صحابہ بھی اللہ کا ایسا "ذکر" کرتے کہ انکے مزارات بھی بنتے اور وہاں بھی رش ہوتا۔
2026-10-10 06:07:40
5
Salah Uddin :
sath mai ye bat bi karo kai Masjid mai koe Ku nahi ata majid khali Ku hai Allah ka ghar to Masjid hai?
2026-10-10 08:42:18
1
BILAL AHMED Rana :
مطلب اب اگر ان دونوں مولویوں کا مرنے کے بعد مزار نہ بنا تو اس آیت کے مطابق ہم یہ سمجھ لیں کہ اللہ نے ان کا چرچہ نہیں کیا کیونکہ یہ اللہ کا ذکر نہیں کرتے تھے ?
2026-10-10 11:00:51
1
ch FAISAL jutt :
ye business Hy mazaar per rush
2026-10-10 03:59:45
2
M shahid :
Hahahah
2026-10-10 12:42:28
1
Hafiz Aamir Siddique :
کیا رش زیادہ ہونا حق پر ہونے کی دلیل ہے ؟
2026-10-10 07:07:06
1
user1826209418576 :
alhamdulillah bilkul sahi BAAT
2026-10-09 19:08:54
2
Tariq majeed :
اور معذرت کے ساتھ بہت ساری جگہوں پر رش لگتا ہے عدنان میڈیکل سٹور جاوید نہاری اور کیپری سیما اور سیلانی والوں کے لنگر اگر کہیں مداری اپنا کرتب دکھائے وہاں پہ بھی بہت لگتا ہے الدین پارک پر بھی عید کے اگلے دن بہت رش ہوتا ہے اور اس کے علاوہ سی ویو پر چلے جائیں وہاں پر بھی اور میں تو اس بار نادرہ کے باہر بھی گیا تھا وہاں پر بھی بہت رش تھا لیکن ہماری مسجدوں میں رش نہیں ہوتا فجر کی نماز کے وقت
2026-10-10 19:44:28
1
sajidalitalwar8 :
بس بات رش کی ھے لوگوں کے
پھر بابا گرو نانک کے دربار پر بھی لوگوں کا ہجوم ھوتا ھے
2026-10-10 18:49:03
0
Hamid786 :
SubhanAllah
mashaAllah
2026-10-09 22:45:47
1
Shafiqmughal051 :
2026-10-10 19:07:01
0
malik naveed.5015 :
القرآن - سورۃ نمبر 6 الأنعام
آیت نمبر 162
ترجمہ:
(یہ بھی) کہہ دو کہ میری نماز اور میری عبادت اور میرا جینا اور میرا مرنا سب خدائے رب العالمین ہی کے لیے ہے
2026-10-10 02:40:30
2
Zubair Chhipa :
Dil Garden Kardia Hazraat...💖
JazakALLAH Fid Darain...✨
2026-10-09 16:39:45
1
پاکستان زندہ باد :
2026-10-10 15:06:56
0
Haseeb Asghar :
rash to. guru nanak k maxar pr b bota ya un ka urs hota. ye koi. daleel ni h.
2026-10-10 16:42:29
0
sjm :
حلوہ روٹی دیگیں
2026-10-10 18:08:45
0
Junaid Ahmed khan Khan :
2026-10-10 15:42:58
0
nasirmehmood :
2026-10-09 18:51:23
0
To see more videos from user @islamicdigitalstudio1, please go to the Tikwm
homepage.