اس کے اپنے نفس نے بہکایا تھا، کیونکہ اختیار نفس پر روز حشر حساب ہے اگر اختیار نفس اللّٰہ پاک کی ذات چھین لے تو روز حشر کیسا جزا اور سزا کیسی؟
نفس کے اختیار کا چھن جانا ہی موت ہے۔
*کل نفس ذائقہ الموت*
2026-10-08 16:05:48
338
Paws :
That’s the difference between Adam and Satan. Adam was innocent and was lured … whereas Satan had his own instinct that had gone bad… Satan was either drifted or was flawed .. I go with the notion that Allah made him good but his own intentions maligned him…
2026-10-09 10:12:38
0
Hasan Raza :
garoor k behkawy me a gya tha or datt gya tha 😳
2026-10-09 11:26:48
0
Usama :
بھائی جان وہ کہتا تھا کہ میرے سے بڑا توحید پرست کوئی نہیں بس اللہ کو مانو اور ادم کو نہ مانو اج اس کے چیلے کہتے ہیں کہ اللہ کو مانو اللہ کے ولیوں کو نہ مانو
2026-10-08 16:39:04
136
Zubair Ansari :
وہ بہکا نہیں تھا
اسے تکبر تھا کہ
میں آدم سے افضل ہوں
مجھے آگ سے خلق کیا گیا
جبکہ
آدم کو خاک سے
2026-10-08 16:17:36
60
Waheed ahmad :
بس اتنا بتا دیتا ہوں کہ وہ محبوب کی خواہش کو جان گیا تھا کہ مالک کیا چاہتا ہے ۔۔ آگے سمجھنے والے سمجھ جائیں گے ۔
2026-10-08 17:13:21
62
Shaefi راجپوت🚛ہوشیارپوریا :
یار دی کھیڈ سی ساری۔۔
2026-10-08 15:57:27
65
Stylish Kurii :
شیطان کی "میں" نے اسے بہکایا تھا
2026-10-09 02:20:51
12
Rana Tahir :
i:وہ بہکا نہیں تھا
اسے تکبر تھا کہ
میں آدم سے افضل ہوں
مجھے آگ سے خلق کیا گیا
جبکہ
آدم کو خاک سے
2026-10-09 09:45:40
10
awaix6309 :
شیطان کہتا تھا کہ صرف اللّٰہ کو مانو
لیکن یہ بھول گیا کہ جس کو ماننا ہے اس کی بات بھی ماننا ضروری ہے
وہ بہکا کیونکہ جس کو اللہ تعالیٰ نے جیسے عزت دی شیطان نے اسے عزت نہیں دی
اس لیے شیطانی فعل سے نکل کر جس کو اللہ تعالیٰ نے عزت بخشی ہے آپ بھی اسے عزت دیں وگرنہ نکال دیئے جاؤں گے
2026-10-08 15:46:44
20
Wajid Nazir Dogar :
of course his free will . bilkul asy he jaisy apny ye sawal hum sy pouch dala
2026-10-09 10:44:27
0
محمد ذیشان احمد(ذیش) :
شیطان کوئی مستقل ذات يا الگ مخلوق نہیں، بلکہ حق سے دور ہو جانے اور سرکشی کرنے کی صفت کا نام ہے۔ انسان ہو یا جن، جو بھی اس صفت کو اپنا لے، وہی شیطان ہے
اگر یہ سرکشی اور برائی کی صفت کسی انسان میں پیدا ہو جائے تو وہ 'انسانی شیطان' بن جاتا ہے، اور اگر یہی خصلت کسی جن میں آ جائے تو وہ 'جنی شیطان' کہلاتا ہے۔ یہاں تک کہ جب معلّم الملائکہ میں بھی تکبر اور نافرمانی کی یہ صفت آئی، تو وہ اپنے تمام تر علم و مرتبے کے باوجود ابلیس و شیطان قرار پایا۔"
2026-10-08 17:17:38
15
💞Mrs VĒĒR💕 :
اسلامی عقیدے کے مطابق شیطان کو کسی نے بہکایا نہیں تھا اس نے اپنی تکبر اور نافرمانی کی وجہ سے خود اللہ کے حکم کی مخالفت کی قرآن میں اس کا قول ہے
میں اس سے بہتر ہوں مجھے تو نے آگ سے پیدا کیا اور اسے مٹی سے
(سورۃ الاعراف 7:12)
یعنی سوال میں ایک فکری نکتہ پہیلی ہے شیطان کو بہکانے والا کوئی دوسرا شیطان بیان نہیں کیا گیا اس کا تکبر اور اختیار اس کی اپنی نافرمانی کا سبب بنا
2026-10-08 18:39:13
10
Tayyab shah :
Us ky Knowledge Ny
2026-10-08 14:21:34
3
user1628085631841 :
groor o takbr
2026-10-08 18:22:30
0
raza shah :
who hasd ki zad ma agya tha
2026-10-08 14:58:41
1
Khizarabbas15121472 :
موسی علیہ السلام کو درخت سے اواز ائی موسی میں اس درخت سے تیرا رب بول رہا ہوں درخت سے رب بول سکتا ہے کیا اپ بتائیں جو اللہ درخت سے بول سکتا ہے کیا وہ اللہ یا ولیوں کی زبان سے نہیں بول سکتا بے شک وہ جدھر سے چاہے بول سکتا ہے اللہ کے ولیوں میں اسی کا نور ہے اللہ کے نبیوں میں اسی کا نور ہے اللہ کے اماموں میں اسی گا نور ہے وہ جو انسان کی شاہ رگ سے زیادہ قریب ہے وہ اللہ جو کہتا ہے کہ میں مومن کے دل میں رہتا ہوں تو اپ بات کو سمجھیں شیطان نے ادم کو سجدہ نہ کر کے ایسے سمجھو کہ ادم علیہ السلام میں اللہ کا نور تھا وہ اللہ کا انکاری ہو گیا تھا
2026-10-08 21:08:36
5
حضرت فقیر محمّد عارف علی شاہ :
ager nafs nay bahkaya to nafs ko kid nay bahkaya tha
2026-10-08 16:18:35
7
❤️ﷺ❤️ :
آپ کا تو سوال ہی غلط ہے ۔ پہلے سوال ٹھیک کریں ۔ وہ عزازیل تھا جو اپنی عبادت اور علم کے تکبر میں آ گیا اور اللہ کے حکم کا باغی ہو گیا اور ابلیس کہلایا ۔
2026-10-08 18:48:09
7
Dr. Asfand Rauf :
یہ ہی کہ میں افضل ہوں
2026-10-08 14:26:51
7
Iram Zia :
ترجمہ: اور اس بات کے پیچھے نہ پڑو جس کا تمہیں علم نہیں۔.....................
2026-10-09 05:24:13
3
Musaaafir :
اس بحث چھڑوا لیں صاحبان جلدی ہو سکے کچھ راز بس خالق حقیقی تک ہی محدود ہیں رہتے ہیں رہنے ہیں
ان میں بحث کر کے نا شیطان کی خوشی کا اور نا رب کی ناراضگی کا سبب بنیں۔
عافیت کے دس حصوں میں سے نو میں خاموشی واجب ہے اگر عافیت کے طالب ہوں تو۔۔
عقلمند کے لیے اشارہ کافی ہے
2026-10-09 05:26:24
3
خاک نجف👑🤍 :
شیطان مکر کا نام ہے فریب کا نام ہے حسد کا نام ہے قتل کا نام ہے فساد کا نام ہے ور ہر بری کام کا نام ہے۔۔۔بس یہ جس میں ہے وہ انسان نہیں شیطان ہے۔۔براٸی اور اچھاٸی کہ جنگ ہے ازل سے۔۔۔
2026-10-08 19:34:16
1
زہران بن لیاقت ❤ :
نفس نے۔۔!
2026-10-08 16:14:58
2
QURESHI :
شیطان کو تو سجدہ کرنے کا حکم تھا ہی نہیں 😁
2026-10-08 20:51:22
1
To see more videos from user @aamirdairies3, please go to the Tikwm
homepage.