الله يتقبل منكم[Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-11 19:41:20
0
Memoona⚡ :
follow up
2026-10-11 23:21:20
0
kanwalrajpoot4511 :
Tum amir log ho mere Mohammed se Mil bhi sakte ho yaar
2026-10-08 17:41:47
51
Mrs.waqar123 :
آج جمعہ کے بابرکت دن میری پیاری والدہ کے ایصالِ ثواب کے لیے سورۃ فاتحہ اور تین مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھ کر دعا فرما دیں۔ 🤲😭
یا اللہ! میری والدہ کی کامل مغفرت فرما، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے، ان کے درجات بلند فرما اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️سب احباب سے میری والدہ کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔ 😭😭
2026-10-09 02:51:23
35
A ka banda :
REALL oh danm
2026-10-10 17:15:11
0
DePreSseD PeRsoN 💔🥺🫂🥀 :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💖
2026-10-08 15:22:01
35
Hassan Ch :
beshak 😭😭😭😭
2026-10-10 12:14:51
1
Shahid Ilyas Chaudhary :
آنکھیں بند کر کے محسوس کرنے کے علاوہ
میرے پاس تم سے ملنے کا اور کوئی راستہ نہیں[Broken heart]
2026-10-09 19:04:08
7
مغل گی 🥺🥺 :
بہت دل کرتا ہے کہ میں بھی اللہ کے نبی کریم ﷺ کو ان کے پاس جا کر اپنے دل کے سارے دکھ سناوں بلالیں اپنے در پہ یارسول اللہﷺ 😭😭😭🙏🙏🤲🤲🤲