@wajdanahmed35: عشقِ مصطفیٰ ﷺ صوفیہ کرام کی بندگی کا جوہر اور ان کی روح کی غذا ہے۔ حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ کا ارشاد ہے کہ عقل انسان کو راستے کی پہچان دیتی ہے، مگر منزل تک صرف عشقِ مصطفیٰ ہی پہنچاتا ہے۔ اسی راز کو حکیم الامت علامہ اقبال نے یوں قلمبند فرمایا: قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے دہر میں اسمِ محمدؐ سے اجالا کر دے #عشق #اللہ #یارسول_اللہ_انظرحالنا #growmyaccount✅♥️♥️♥️ #foryoupage