@royalnewshddigital: 🚨 بریکنگ نیوز | کراچی چوہدری نواز ایک بار پھر ایس ایچ او سائٹ سپر ہائی وے تعینات کراچی: پولیس کے محکمہ جاتی فیصلے کے تحت چوہدری نواز کو ایک بار پھر تھانہ سائٹ سپر ہائی وے صنعتی ایریا کا ایس ایچ او تعینات کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ چوہدری نواز اس سے قبل بھی مذکورہ تھانے میں بطور ایس ایچ او فرائض انجام دے چکے ہیں۔ دوبارہ تعیناتی کے بعد علاقے میں امن و امان، جرائم کی روک تھام اور شہریوں کے تحفظ سے متعلق ذمہ داریاں انجام دیں گے۔ ذرائع کے مطابق نئی تعیناتی کے بعد چوہدری نواز نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ رپورٹ: میاں زین ROYAL NEWS HD | KARACHI #BreakingNews #Karachi #SiteSuperHighway #ChNawaz #RoyalNewsHD