ye chanel bnd hona chahiye awam ko gumrah kr rahy hain ye
2026-10-11 03:55:16
19
Jam Abdul Wahab :
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے ❤️❤️🥰🥰
جلنے والے جلتے رہیں گے دعوت اسلامی والے دین کا کام کرتے رہیں گے
2026-10-08 15:52:00
11
ali Khan :
2026-10-09 03:19:12
28
Majeed Husain shah :
000000000000
2026-10-11 04:41:59
0
Shakeel Pardsi :
علماء حق علماء دیوبند
2026-10-08 17:04:54
16
Khadim Ali :
وء حدیث اور اسلامی روایات سے جواب دیتے ہیں نہ کے موڈل دور کے لوگوں کا دل خوش کرنا ہو آپ سہی حدیث اس سوال کے مقابلے مے رکہیں پہر تنقید کریں اسے چہوٹے وڈیوز کلپ سوشل میڈیا سے بہری پڑی ہے اس لیے شکل سے اچہے لگتے ہیں دودری بار تحقیق کرکے کسی کی وڈیو بنائیں نہ کے بلاوجہ خود بہی غالیاں کہائیں کسی اور کو بہی غالیاں دلوائیں اگر اپنے آپ کو مسلمان سمجہتے ہیں 🤔🤔🤔🤔🤔
2026-10-10 16:26:17
1
Shehnaz :
@کوئی بھی مسلمان سلام کرے اس کا جواب دینا واجب ہے چاہے وہ فقیر ہو چاہے وہ بادشاہ لیکن مدنی چینل والوں سے میری گزارش ہے کہ وہ تین کے مسائل کا حل نہ سنت کے مطابق بتایا کریں نہ کہ بابا جی کے مطابق بابا جی غلط ہو سکتے ہیں قران و سنت غلط نہیں ہو سکتا اس لیے ہر مسئلے کا حل میری گزارش ہے کہ قران و سنت کی روشنی میں بتایا کریں
2026-10-09 05:57:21
10
Muhammad Hanif :
نبی پاک اوراھل بیت نےکبھی مانگنے والوں کومایوس نہیں کیاحسب توفیق عطاکیاتوپھرسلام کاجواب نہ دینامایوس کرنانہیں تواورکیاھے۔
2026-10-09 07:33:19
5
MRamzan :
2026-10-09 14:32:58
7
merajshah902 :
2026-10-09 07:13:44
3
Hameed Sanghar :
دعوت اسلامی زندہ باد ❤️🥰
2026-10-09 11:26:58
5
Ali Bukhari :
مسلمان کا مسلمان کو سلام کرنا سنت اور جواب دینا واجب ھے ۔
اس میں تفریق کہیں پڑھی نہیں
2026-10-09 12:43:40
5
Maham Rajpoot :
hahahaha
2026-10-11 09:19:25
2
Sajid Siddiqui :
2026-10-09 06:22:03
2
بنتِ یعقوب🤍🕊️ :
استغفار
2026-10-09 11:24:28
1
Rana Mustafa :
2026-10-09 12:30:58
2
To see more videos from user @abdullahbhaii313, please go to the Tikwm
homepage.