Absolutely right sir
Awam ko tang kesy karna hay government yhe kam hay
2026-10-08 14:41:40
3
javed akhtar :
at least 50% petrol pumps py center banay jain . ta k awam k liyay zayada asani hoti
2026-10-08 17:15:33
1
Muhammad Riaz :
100 % Right
2026-10-08 16:18:15
1
Tariq hanif :
تھوڑا انتظار کر و یہ حکومت جلدی جانے والی ھے یہ ظلم اب عوام برداشت نہیں کر سکتے
2026-10-08 14:57:54
9
Rizwan khurshid :
i rquest Govt punjab incare the centar in lahore to much vical its not possible in 20 canter
2026-10-08 18:24:04
0
Mehar brand :
100% right sir
2026-10-08 19:40:48
0
Mian Rent A Car Faisalabad :
very good job ☺️
2026-10-08 11:30:35
0
M/$🌹🌹🌹♥️♥️♥️ :
عوام دوڈ پڑی ہے سب کچھ کروانے ٹھیک تو خود عوام ہی نہیں
2026-10-08 16:13:41
1
Muhammad Munir :
Plz Hamare 1947 wali Azadi Wapas lo
2026-10-08 19:30:57
0
Afshi.000 :
بس جارہی ہے گھر واپس یہ حکومت 😁
2026-10-08 19:52:20
0
ammarmirza555 :
oh yar awam ko lootna hai har tareeqay se bs
2026-10-08 18:11:46
0
Afzal KHAN :
gormnt ny zalil kr k rkha dya shrm nhi ati gormnt ko tba brbd kr k rkha dya sary nzm ko wkai mushkil my ha log
2026-10-08 19:30:14
0
Ali Razza :
:عوام کو اتنا تنگ کرو وہ بس جینے کو ہی ترجیح سمجھے /////
یہ جملہ معاشرتی اور سیاسی دباؤ کی ایک تلخ حقیقت کو بیان کرتا ہے۔ جب عوام پر معاشی، ذہنی اور سماجی دباؤ اس حد تک بڑھا دیا جائے کہ ان کی تمام تر توانائیاں صرف اور صرف زندہ رہنے (بنیادی ضروریات جیسے روٹی، کپڑا، مکان) پر لگ جائیں، تو وہ اپنے حقوق، آزادیِ رائے اور نظام کی تبدیلی کے بارے میں سوچنا چھوڑ دیتے ہیں۔
2026-10-08 18:09:33
0
Khalid Butt :
2026-10-08 14:44:58
0
sabar Ali :
🌹💯
2026-10-08 18:54:06
0
theZahoorAhmad :
ایک گاڑی چیک ہونے میں کم سے کم پندرہ منٹ آن ایوریج وقت لیتی ہے تو ایک گھنٹے میں چار گاڑیاں بنتی ہیں اور اگر ورک شاپ دس گھنٹے کام کرے تو وہ سارا دن چالیس گاریوں چیک کر سکتی ہے۔ آپ اسے ڈبل کر لیں بلکہ سو کر لیں تو بھی کیا لاکھوں کی تعداد میں گاریوں کو چیک کرنے کے لیے سالوں کا وقت چاہیے۔
2026-10-08 18:05:33
0
AS :
یقین کریں نو گھنٹے انتظار کر کے بھوکے پیاسے واش روم بھی نہیں اگر کرنا تھا تو فری کرنا تھا 😭😭😭
2026-10-08 18:40:03
0
محمد اسلم فرید :
اللّٰہ تعالیٰ ان ظالموں کو عبرت کا نشان بنا دے۔
2026-10-08 18:39:33
0
Haji Abdulsattar :
ایک عورت اپنے بچے کو لے ڈاکٹر کے پاس گئی کہنے لگی ڈاکٹر صاحب میرا بچہ بہت شرارتی ہے کوئی تجویز دیں ڈاکٹر نے بی بی آپ اس کی نیکر کا لاسٹک ڈھیلا کر دیں بس یہ ٹھیک ہو جائے گا جب عورت نے گھر آ کر ایسا کر دیا تو بچہ اپنی نیکر ہاتھ میں پکڑ کر گھر چلتا پھرتا رہتا نہ وہ نیکر کو چھوڑتا نہ وہ شرارتیں کرتا عورت بہت خوش ہوئی حکومت نے بھی وہیں تجویز اپنائی ہوئی ہے کہ عوام کو کس نہ کسی چکر میں لگا رکھا ہے تا کہ یہ مہنگائی بے روزگاری کرپشن کی طرف عوام نہ آئے اور حکومت اپنی عیاشیاں خوب انجوائے کر سکے۔۔
2026-10-08 17:49:14
0
nadia :
pehli baat k koi aik car dekhain Jo smoke nikalti hon
2026-10-08 17:38:19
0
user728326 :
excellent bro
2026-10-08 20:27:19
0
sohail cosmetic :
zulam hi zulam 😭
2026-10-08 20:18:21
0
kmgroup0 :
یہ بغیر تقی انتہا ہے اتنی لمبی لائنیں ہیں حکومت کے سر پہ جون تک نہیں رینگ رہی اور عوام اتنی تنگ ہو رہی ہے جہاں چلے جائیں لائنوں میں لگا دیا ہر طرف زلالت ہی ذلالت ہے
2026-10-08 17:41:53
0
nadia :
awaam tng ni . utaaro hkomat KO.
2026-10-08 17:38:50
0
Zimdara da munda :
bilkul such
2026-10-08 18:03:09
0
To see more videos from user @aamadmipakistan, please go to the Tikwm
homepage.