@rohanali3211: 🎂✨ Happy Birthday میری پیاری Dua Fatima ✨🎂 👑 اللہ پاک میری پیاری بیٹی Dua Fatima کو ہمیشہ خوش رکھے، اس کی زندگی ایمان، صحت، سکون اور کامیابیوں سے بھر دے۔ 🤲❤️ اللہ اسے ہر بری نظر، ہر پریشانی اور ہر تکلیف سے محفوظ رکھے۔ اس کی ہر جائز دعا قبول فرمائے اور اسے دنیا و آخرت کی بے شمار خوشیاں عطا فرمائے۔ 🌸 🤲❤️ آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤️🤲 🌷 اللہ ہمیشہ میری بیٹی پر اپنی رحمت بنائے رکھے۔ 🌷 #🥰🥰🥰