بچے کو رکشہ دے کر دوسروں کو خطرے مں ڈالنے کی بجاۓ، بچے کو ہنر سکھا دو، باپ رکشہ کرایہ پر لیکر بچے کو دیکر خود گھر آرام فرما رہا ہوتا ہے۔
2026-10-08 13:22:48
10
Sohail :
💯💯 good bro agree with you
2026-10-08 16:42:59
12
Ghulam Ali :
جناب دور یزید ہے . . دور عمر بن خطاب نہیں
2026-10-09 02:52:00
19
Naseer :
بھائی نے بہت اچھی بات کی ھے
2026-10-08 18:49:30
25
naeem shoukat. :
یہ سب کچھ پیسے اکٹھے کرنے کے لیے کر رہے ہیں ۔
2026-10-08 16:11:13
19
چوہدری ہادی گجر :
@Mohmmad Rana:حکومت صرف پیسے اکٹھے کر رہی ہے۔۔۔۔۔
2026-10-08 15:52:03
12
Ramees Mavia :
Good 👍
2026-10-11 20:56:21
1
Arif Aziz :
رکشہ چلانے کے لے کوئی شوق نہیں مجبوری ہے
2026-10-08 17:50:47
8
Shafiullah Khan :
2026-10-10 11:58:55
2
Tahir sarwar ajk :
:پاکستان کی ریاست ماں نہیں ڈائین ہے جو اپنے بچے بھی مار دیتی ہے ہم ایسی ریاست پر لعنت بھیجتے ہیں
2026-10-09 10:56:14
4
M wazeer Asghar :
صحیح کہا[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-09 10:29:16
2
Universal Auto mansehra :
Ye bat reality ha
2026-10-27 04:04:20
1
nadeemashraf :
گورنمنٹ کو چاہیے ہر تحصیل ضلع میں ایک فیکٹری لگانی چاہیے جس میں لیڈیز اور جینٹس دونوں کام کر سکیں بالکل ہی جو فارغ بندے بیٹھے ہیں ان کو تین چار سو روپے دہاڑی دیں اور یہ ارام سے کام کریں گے نہیں یقین تو ایسا کر کے دیکھیں
2026-10-09 08:29:09
2
Mujahidhussain591 :
حکومت صرف پیسے اکٹھے کر رہی ہے۔۔۔۔۔
2026-10-08 16:57:34
4
RYW Rana :
بھائی اس پر بھی ایک ویڈیو بناؤ
محسن نقوی صاحب سے فوری نوٹس لینے کی اپیل
جاپان ورک ویزا کے نام پر پاکستانی شہریوں کو درپیش مشکلات کی تحقیقات کی جائیں!
محترم محسن نقوی صاحب!
جاپان سے اہلیت کا سرٹیفکیٹ (COE / Eligibility) حاصل ہونے کے باوجود پاکستان میں جاپان کے سفارت خانے کی جانب سے ویزا مسترد کیے جانے کے معاملات سامنے آ رہے ہیں، جس سے پاکستانی شہریوں کو شدید مالی نقصان اور پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
دوسری جانب، بعض ایجنٹ مبینہ طور پر یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ 12 لاکھ روپے ادا کریں، ہم جاپان کے سفارت خانے سے آپ کا ویزا منظور کروا دیں گے۔ یہ معاملہ انتہائی تشویش ناک ہے اور اس کی شفاف تحقیقات ہونی چاہییں۔جو پیسے دیتا ہے اس کا 99 فیصد ویزا لگ جاتا ہے اور جو پیسے نہیں دیتا اس کا ویزا 99 فیصد رفیوز ہوتا ہے
خصوصاً جب سے جاپان کے ویزا کی درخواستیں VFS کے ذریعے جمع ہونا شروع ہوئی ہیں، اس وقت سے پیش آنے والے مسائل اور ویزا مسترد ہونے کے معاملات کا جائزہ لیا جائے۔ اگر کسی ایجنٹ اور متعلقہ اہلکار کے درمیان غیر قانونی گٹھ جوڑ موجود ہے تو اس کی مکمل تحقیقات کرکے ذمہ دار افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔
2026-10-09 13:17:42
3
آرائیں برادرز :
شرم آنی چاہیے اس نظام حکومت کو غریبوں کی مدد کرنے کی بجائے ان پر ظلم کرتے ہیں۔ غریبوں کی مدد کرنا ریاست کی زمہ داری ھے نہ کہ ظلم کرنا اللّٰہ تعالیٰ ان سب کو غرق کرے جو غریبوں کے اوپر ظلم کرتے ہیں