پہلا دیوبندی ہے جس نے اہل بیت کو اپنا مشن بنایا ۔۔۔
اللہ کریم آپ کو سلامت رکھے حضرت جی 🖤🫀
2026-10-09 01:41:44
22
Muhammad Zeeshan :
ہم سے ابراہیم بن موسیٰ نے بیان کیا ‘ کہا ہم کو عبدالوہاب ثقفی نے خبر دی ‘ کہا ہم سے خالد نے بیان کیا عکرمہ سے کہ` ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ان سے اور (اپنے صاحبزادے) علی بن عبداللہ سے فرمایا تم دونوں ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کی خدمت میں جاؤ اور ان سے احادیث نبوی سنو۔ چنانچہ ہم حاضر ہوئے ‘ اس وقت ابوسعید رضی اللہ عنہ اپنے (رضاعی) بھائی کے ساتھ باغ میں تھے اور باغ کو پانی دے رہے تھے ‘ جب آپ نے ہمیں دیکھا تو (ہمارے پاس) تشریف لائے اور (چادر اوڑھ کر) گوٹ مار کر بیٹھ گئے ‘ اس کے بعد بیان فرمایا ہم مسجد نبوی کی اینٹیں (ہجرت نبوی کے بعد تعمیر مسجد کیلئے) ایک ایک کر کے ڈھو رہے تھے لیکن عمار رضی اللہ عنہ دو دو اینٹیں لا رہے تھے ‘ اتنے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ادھر سے گزرے اور ان کے سر سے غبار کو صاف کیا پھر فرمایا افسوس! عمار کو ایک باغی جماعت مارے گی ‘ یہ تو انہیں اللہ کی (اطاعت کی) طرف دعوت دے رہا ہو گا لیکن وہ اسے جہنم کی طرف بلا رہے ہوں گے
2026-10-08 19:44:49
2
Kashi :
بر حق مولا علی [Heartwarming]
2026-10-08 14:46:12
6
Ghafoor :
In his last stage Muftee sahab he jumped to Janaatul ferdous @
2026-10-09 09:12:09
3
SARGODHA 🤍🌸😎 :
بھائی جان اور بھی ویڈیو چڑھا لو مہربانی کرو
2026-10-08 11:50:39
0
(محمد وقاص)🫀(اللہ ھو) :
علی پاک حق میرے پیارے نبی پاک نے فرمایا
2026-10-08 18:26:39
4
شفیق الرحمن راجپوت :
اہلبیت صحابہ صحابہ زندہ باد
2026-10-09 10:11:38
3
Faiz :
ساڈا تے کوئی دلبر نئیں جے😂😂😂 سوچی وی ناں
2026-10-08 19:07:09
3
سید وسیم حسین نقوی :
مولانا اللہ وسایا صاحب مولا اپ کو وسدہ رکھے اپ نے حق بیان کیا
2026-10-09 09:35:44
4
Mahboob Ali :
2026-10-08 14:21:43
2
Hamraz :
2026-10-10 15:15:33
1
Jeckspa Ah :
her shakhs pokaray ga hamaray han Hussain as
2026-10-11 19:47:05
0
Ahmad Raza goat farm mian chan :
2026-10-12 02:47:50
0
یاسر ابو سدیس :
❤️❤️❤️❤️
2026-10-10 13:47:09
0
Mahboob Ali :
2026-10-08 14:21:09
1
m,Farooq mahar :
2026-10-08 11:26:42
1
m,Farooq mahar :
2026-10-08 11:26:45
0
🔥محمّد شاہ زیب لیہ❤ :
جب اہلبیت کسی انسان کو اپنی محبت کیلئے منتخب کرتے ہیں تو اس انسان میں ہدایت کا نور داخل ہوجاتا ہے اور اس کے دل سے زبان کے ذریعے اہلبیت کے فضائل بیان ہونا شروع ہوجاتے ہیں کروڑوں درود سلام کہ پنجتن پاک پر
2026-10-10 08:58:57
1
Malik Riasat Ali110 :
2026-10-10 03:51:08
1
afsana 56 :
سبائی وسایا
2026-10-12 13:35:01
0
🇵🇰 :
سلامتی
2026-10-10 10:59:09
0
Syed Ehtisham :
mashallah ❤️❤️
2026-10-10 13:41:55
0
JAHANDAD :
Mashallah Mualana Sahib, Ahle K Bait k Azmat apney Ummati k Bata dia🥰
2026-10-10 04:59:36
0
shahooo :
who is ??
2026-10-08 14:12:39
0
To see more videos from user @jj_islamic_production, please go to the Tikwm
homepage.