@usmantypist50: اے میرے پسندیدہ شخص خدا کرے تجھے میری عمر بھی لگ جائے تیری زندگی ہمیشہ خوشیوں سے بھری رہے تیرے چہرے کی مسکراہٹ کبھی کم نہ ہو تیری آنکھوں میں کبھی آنسو نہ آئیں تجھے ہر قدم پر کامیابی ملے تیری ہر دعا قبول ہو تیری ہر خواہش پوری ہو زندگی تجھے ہمیشہ خوش رکھے تجھے کبھی کسی چیز کی کمی محسوس نہ ہو اگر کبھی مشکل وقت آئے تو وہ مجھ تک آ جائے مگر تجھے کبھی کوئی دکھ نہ ملے تیری خوشی میرے لیے سب سے اہم ہے تیرا سکون میری سب سے بڑی دعا ہے میں چاہتا ہوں تو ہمیشہ سلامت رہے ہر صبح تیرے لیے نئی خوشی لے کر آئے ہر رات تیرے دل کو سکون دے تیرے راستے آسان ہوتے جائیں تیری زندگی محبت سے بھری رہے وقت تجھ پر ہمیشہ مہربان رہے میری بس ایک ہی دعا ہے کہ تو ہمیشہ ہنستا مسکراتا رہے اور میری زندگی سے پہلے تیری زندگی سلامت رہے خدا کرے میری عمر بھی تجھے لگ جائے۔ ❤ #1millionviews #growmyaccount #urdupoetry #fvpシ #foryou