@hanifyarwazir0: الحمدللہ! عادل پبلک سکول اینڈ کالج میں منتھلی ٹیسٹ کا باقاعدہ انعقاد نظم و ضبط اور بہترین تعلیمی ماحول کے ساتھ کامیابی سے اختتام پذیر ہوا۔ منتھلی ٹیسٹ طلباء کی تعلیمی کارکردگی جانچنے، ان کی کمزوریوں کی نشاندہی کرنے اور مزید بہتری کی راہ ہموار کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ باقاعدگی سے ٹیسٹ لینے سے طلباء میں محنت، خود اعتمادی اور امتحان کی بہتر تیاری کا جذبہ پیدا ہوتا ہے۔ ✨ عادل پبلک سکول اینڈ کالج معیاری تعلیم اور طلباء کی بہترین تربیت کے لیے ہمیشہ کوشاں ہے۔