@bilalnazar81: 8 اکتوبر پلندری کے مناظر۔ پلندری میں ریاست پر مسلط شدہ صدر کے استقبال کے لیے جتنے لوگ آئے تھے، اس سے زیادہ آج ایکشن کمیٹی کے لوگ سکیورٹی کی صورتحال کو سنبھالنے کے لیے موجود ہیں۔ 🚩✊#jammukashmirjointawamiactioncommittee #HumanRights #خواجہ۔مہران۔ارشد۔ایڈوکیٹ #سردار۔امان۔کشمیری۔🚩🍁 #تاجراداویر #Muzaffarabad #پلندری_آزاد_کشمیر