@ghulam.rasool4387: *بورےوالا* *قتل کے ہائی پروفائل مقدمہ کافیصلہ مرکزی ملزم کو سزائے موت ساتھی کو 10سال قید.جبکہ دیگر ملزمان کو بھاری جرمانوں کی سزائیں سنا دی گئیں* *رپورٹ۔غلام رسول* *تحصیل رپورٹر سپیشل TV نیوز بورےوالا* *ممبر سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بوریوالا* *03027596187* *03127596187*