@pfahqofficial: لاہور، ٹولنٹن مارکیٹ میں کارروائی کے دوران پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹیم پر حملہ !! فیلڈ آپریشن کے دوران مشتعل افراد کا مذاحمت اور اینٹوں سے وار، فیلڈ ٹیموں سے موبائلز فون بھی چھین لیے گئے۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی راجہ منصور احمد کا کہنا تھا کہ تمام کارروائیاں قانون، شواہد اور مقررہ ایس او پیز کے تحت کی جاتی ہیں۔ محفوظ خوراک کی فراہمی پر کوئی سمجھوتہ نہیں! #PunjabFoodAuthority #FoodSafety #SafeFood #FoodSafetyFirst #TolintonMarket @Govt_Of_Punjab @DGPRPunjab @Maryam Nawaz Sharif @FoodSafety&ConsumerProtection @Salma Butt Official
jtni bre market hai udr food inspector ka counter 24 hours hona Chaney tha. jb k aesa much nae tha. achank action lo gy to yehe kuch hona tha.
2026-10-08 14:49:25
0
Nadia Tubassum :
Strict legal action should be taken against such shopkeepers.
2026-10-08 16:43:04
0
Misbha DM :
Food safety team is very brave zindabad
2026-10-08 13:30:25
0
Hassan Saeed :
mara Mamo ki shop ha shopping bag ki wja sy daily tang kr raha tha 50k k fine
2026-10-08 14:25:47
1
unknown❤🔥 :
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بروقت کارروائی نے شہریوں کو بڑے نقصان سے بچایا۔
2026-10-08 13:11:39
21
Ãsfár Khâñ :
مرغی مافیا
2026-10-08 15:03:16
0
user8735128378560 :
قانون نافذ کرنے والے اداروں سے تعاون ہر شہری کی ذمہ داری ہے۔
2026-10-08 12:58:22
7
khan :
ملاوٹ اور غیر معیاری خوراک کے خلاف کارروائیاں عوامی مفاد میں ہیں، ٹیموں کو کام کرنے دیا جائے۔
2026-10-08 13:38:27
6
Hur Hur :
قانون پر عملدرآمد کرنے والے سرکاری اہلکاروں پر حملہ کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔
2026-10-08 13:37:53
5
Mahad👑 :
عوام کی صحت سے کھیلنے والوں کے خلاف زیرو ٹالرنس ہونی چاہیے۔
2026-10-08 13:12:16
4
Muhammad Irfan :
monthly nhi mile Hogi is liye
koi pic dekhao Murdaar chicken 🐔 ki
2026-10-08 15:02:42
2
Atii Khan :
عوام کی صحت کے تحفظ کے لیے فرائض انجام دینے والی ٹیموں کو مکمل تحفظ فراہم کیا جانا چاہیے۔
2026-10-08 13:37:11
3
shari butt :
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیموں کا مردہ مرغیوں کو ضائع کرنے کے دوران پیش آنے والے واقعہ میں مجرموں کو جلد از جلد کیفرِ کردار تک پہنچانا چاہیے تاکہ محفوظ خوراک کی فراہمی ممکن ہو سکے۔"*
2026-10-08 12:53:07
4
ABID HUSSAIN :
مردہ مرغیوں کی فروخت ایک سنگین جرم ہے، اس کے ذمہ داروں کو سخت سزا ملنی چاہیے۔
2026-10-08 12:57:46
4
amir shahzad :
اگر مردہ گوشت پکنے پر محکمہ فوڈ نے سخت کاروائی نہ کی تو یہ لوگ مزید بے ڈر ہو جائیں گے
2026-10-08 14:49:14
2
user9272637204245 :
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ ایسے واقعات کی روک تھام ضروری ہے۔
2026-10-08 13:38:55
3
Faraz Ahmad :
1235 murgio ki koi footage ?
2026-10-08 14:54:03
0
Personal :
bohat Acha Kia market ny, koi b hukamati Banda khud ko khuda samjny Lagta ha
2026-10-08 14:22:49
7
Omar G :
عوام کی صحت سے کھیلنے والوں کے خلاف زیرو ٹالرنس ہونی چاہیے۔
2026-10-08 12:59:09
3
Ehtsham ge :
*"پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیموں کا مردہ مرغیوں کو ضائع کرنے کے دوران پیش آنے والے واقعہ میں مجرموں کو جلد از جلد کیفرِ کردار تک پہنچانا چاہیے تاکہ محفوظ خوراک کی فراہمی ممکن ہو سکے۔"*
2026-10-08 12:49:04
3
hunyswoorg5 :
صحتِ عامہ کے تحفظ کے لیے فوڈ سیفٹی ٹیموں کا بلا خوف و خطر فرائض انجام دینا قابلِ تحسین ہے۔ قانون کے مطابق کارروائی میں مزاحمت کسی صورت قابلِ قبول نہیں، جبکہ محفوظ خوراک کی فراہمی پر سمجھوتہ پوری معاشرتی صحت کے لیے نقصان دہ ہے۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی مؤثر کارروائیاں صحت دشمن عناصر کے خلاف قانون کی بالادستی اور عوام کے تحفظ کی مضبوط مثال ہیں۔
2026-10-08 12:14:33
4
Saboorking,Q :
ناقص اور غیر معیاری خوراک کی روک تھام، پنجاب فوڈ اتھارٹی کا عزم۔shabash punjab food hum tumhary sath haan welldone
2026-10-08 12:35:42
3
Ali hassan :
yeah aik sangeen jhurm h is ki rok tham k leay fboz ko sakhat saza honi chaheay.ham PFA k Sath Hain.
2026-10-08 13:29:41
2
king :
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ ایسے واقعات کی روک تھام ضروری ہے۔
2026-10-08 13:36:13
1
To see more videos from user @pfahqofficial, please go to the Tikwm
homepage.