@nadeemghalib0008: یہ کیسا استقبال ہے؟ ایک جوان پردیس سے اپنے وطن پاکستان واپس آتا ہے، دل میں اپنوں سے ملنے کی خوشی ہوتی ہے، مگر ایئرپورٹ پر اسے عزت دینے کے بجائے اس کے سامان کو لات مار کر راستہ دکھایا جاتا ہے۔ کیا یہ ہمارے مہمانوں اور اپنے شہریوں کے ساتھ سلوک کا طریقہ ہے ؟ وردی عزت کی علامت ہے اختیار کا لائسنس نہیں۔ اگر کوئی مسافر قانون توڑتا ہے تو قانون کے مطابق کارروائی کی جائے، مگر کسی انسان کی تذلیل اور اس کے سامان کو لات مارنا کسی صورت قابل قبول نہیں۔ پاکستان آنے والا ہر شہری عزت کا حق دار ہے۔ عوام خدمت کے لیے ہیں، ذلت سہنے کے لیے نہیں۔
jub hm Saudi Arabia airport per land krty ha believe me woh hamain guide krty ha AUR piyar se Salam krty Hain
2026-10-08 16:11:00
13
zah :
لعنت گندے نظام پر
2026-10-08 15:43:52
101
inoxentshehzada :
o bhai trolly ke tyre khrab hen is lye tang se left side kya q ghalat soch rhy ho
2026-10-08 17:13:24
1
Salam Azad :
زیادہ سے زیادہ کیا ہوگا اس کی پوسٹنگ کہیں اور کی جائے گی بس پھر خاموشی اس کی جگہ کوئی اور نیا فرعون لے گا جب تک عوام خود کو نہیں بدلے گی ان کو لگام نہیں ڈالے گی تب تک کچھ نہیں ہونے والا پہلے ہم خود کو بدلیں پھر نظام بدلنا اسان ہوگا
2026-10-08 17:17:30
22
وہ ایک پل :
پھر کہتے ہیں فوج کے خلاف بات کیوں
2026-10-08 16:06:58
34
Irfan Afridi :
is k bad bi log Bolta ha k pak foj zindabad........ Inshallah me kabi bi nahi bolunga k zindabad bad Hamish mordabad........
2026-10-08 17:59:39
4
ラジャ・カシミール کلعدم کشمیری :
ہمارے ٹیکسوں پہ پلنے والے اب ہمیں کاٹنے پر آگے ہیں
2026-10-08 16:35:04
45
Cute boy ❤😘 :
:میری طرف سے تو بس لعنت ھے ایسے نظام پر
2026-10-08 16:16:25
42
Iftikhar raja300 :
فوری طور پر اس کو dimis کیا jay
2026-10-08 15:59:40
57
naveed awan :
قانون ہے ہی نہیں ہر ایک کی اپنی اپنی بدمعاشی ہے
2026-10-08 16:09:59
12
MMazharMalkana990 :
یہ ہماری بزدلی کی وجہ سے ہمارے ساتھ ہو رہا ہے۔۔
2026-10-08 18:56:43
6
Azad Khan :
shame for pakistani Army and ISI
2026-10-08 16:16:05
1
Ajaz Hussain :
پلیز وزیر داخلہ محسن نقوی صاحب
ایک نظر دیکھ لیں 🙏🙏🙏🙏🙏
عزت نفس کو مجروح نہ ھونے دیں 🙏
2026-10-08 17:23:01
5
Dil waly 804 :
2026-10-08 15:40:33
18
Kashif Baloch :
lanat army pr
2026-10-08 16:27:09
4
Adnan Malik 🍁🇵🇰🍂 :
2026-10-08 18:52:27
7
Khurram Shahzad :
no good 🙏🙏😭😭
2026-10-08 16:13:24
1
🦋SyEd Anaya Hani🦋⃟✮⃝🦋⃟✮⃝:𝄟 :
میری طرف سے تو بس لعنت ھے ایسے نظام پر
2026-10-08 18:24:24
12
Jutt :
میری طرف سے تو بس لعنت ھے ایسے نظام پر
2026-10-08 16:10:24
14
ch_farnaz_ahmed :
دنیا میں لوگ کوشش کرتے ھیں محبتیں سمیٹنے کی، اور انکی کوشش ھوتی ھے لعنتیں سمیٹنے کی
2026-10-08 18:01:00
10
شیخ محمد وسیم 822 :
پھر کہتے ہیں کہ عوام ہمیں گالیاں دیتی ہے
2026-10-08 16:55:36
16
Amjad Abbas :
افسوس ہوتا ہے
2026-10-08 17:15:10
6
Faisal Manzoor :
log Gali na da or kia Kara
2026-10-08 16:30:27
5
silent boy :
Allah behtr insaf karny wala ha
2026-10-08 14:35:04
8
To see more videos from user @nadeemghalib0008, please go to the Tikwm
homepage.