@malia.lbr: fav song 💆🏼‍♀️ #dietrying #drake #song #blonde #fyp

𝐦𝐚𝐥𝐢𝐚
𝐦𝐚𝐥𝐢𝐚
Open In TikTok:
Region: DE
Thursday 08 October 2026 12:36:12 GMT
493
67
6
0

Music

Download

Comments

sofie.hrg
sofie👸🏼 :
leave and say good bye✌🏻✌🏻
2026-10-08 12:39:31
0
liara.sct
liara :
2026-10-08 12:52:53
1
miaxq.23
𝐦𝐢𝐚🪽 :
2026-10-08 12:56:33
0
eeliana.abt
𝐸 :
2026-10-08 12:39:01
0
sofie.hrg
sofie👸🏼 :
2026-10-08 12:39:48
0
To see more videos from user @malia.lbr, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

گجر قوم کے لیے بڑا اعزاز،میجر جنرل چوہدری امیر اجمل کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی، گجر قیادت کی جانب سے  دِلی مبارکباد۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل گوجر خان کے علاقہ  بھنگالی گوجراں ،سے تعلق رکھنے والے ممبر گجر سپریم کونسل  چوہدری امیر حمزہ مرحوم کے بیٹے اورسابقہ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن راولپنڈی  ، موجودہ ڈسٹرکٹ  اکاونٹس آفیسرچوہدری  امیر عباس اور میجر چوہدری امیر افضل  کے بھائی ،  گجر قوم کے نامور سپوت سابقہ انسپیکٹر جنرل  ایف سی نارتھ بلوچستان  میجر جنرل  چوہدری امیر اجمل  صاحب کو  لیفٹیننٹ جنرل  پروموٹ ہونے پر گجر قیادت کی جانب سے دلی مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔بھنگالی گوجراں کے سپوت کی یہ کامیابی، نوجوان نسل کے لیے محنت، قابلیت اور خدمت کا ایک خوبصورت پیغام ہے۔  سرپرستِ اعلیٰ انجمن مرکزیہ گوجراں پاکستان چوہدری اسلم پرویز گجر، سیکرٹری جنرل چوہدری اشرف گجر، سرپرست چوہدری عبدالحفیظ انجم، صدر پنجاب چوہدری محمد اسلم گجر، سی ای او گجر نیوز انٹرنیشنل چوہدری ثمین شفاقت کھٹانہ، بزرگ رہنما چوہدری حاجی احسان گجر اور سرپرستِ اعلیٰ گجر یوتھ فورم حاجی نثار نون نے  لیفٹیننٹ جنرل چوہدری امیر اجمل کو مبارکباد پیش کی۔ اور  مستقبل میں مزید کامیابیوں، عزت اور ملک و قوم کی خدمت کے لیے نیک تمناوں  کا اظہار کیا۔ #viral #foruyou #news #creatorsearchinsights2026 #gujjarnews

About