@hymena02: وقت کے پاس ہر زخم کا مرہم ہوتا ہے، مگر کچھ داغ اتنے گہرے ہوتے کہ وہ مٹتے نہیں ہیں بلکہ ہماری شخصیت کا حصہ بن جاتے ہیں۔ انسان بدلتا نہیں ہے۔ بس وہ دنیا کو وہ چہرہ دکھانا چھوڑ دیتا ہے ، جس پر لوگ اکثر چوٹ لگاتے ہیں۔ خاموشی کا مطلب ہار ماننا نہیں، بلکہ اپنے جذبات کو اُن لوگوں سے محفوظ رکھنا ہے جو ان کی قدر نہیں جانتے #foryou #foryoupage @Rimsha @Rimsha Rajput