@drum3rqa1sar: لاہور، ٹولنٹن مارکیٹ میں کارروائی کے دوران پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹیم پر حملہ !! فیلڈ آپریشن کے دوران مشتعل افراد کا مذاحمت اور اینٹوں سے وار، فیلڈ ٹیموں سے موبائلز فون بھی چھین لیے گئے۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی راجہ منصور احمد کا کہنا تھا کہ تمام کارروائیاں قانون، شواہد اور مقررہ ایس او پیز کے تحت کی جاتی ہیں۔ محفوظ خوراک کی فراہمی پر کوئی سمجھوتہ نہیں! #pfa #foodsafety #viraltiktok #foryou #fyp Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Food Safety & Consumer Protection Department Livestock and Dairy Development Department Punjab DIG Ops Lahore Police Chief Secretary Punjab
Galt News Dy Rahi News Waly Waha Police Waly Ny Bandy K Sir Gun Mari us Sy wo Zameen per Gir Gya Us K Bad Ya Hangama Huwa
2026-10-08 18:10:19
1
sultan Sahib :
ye live dekha boooht mar pari
2026-10-08 15:27:47
6
Zee Rajpoot 💞💞 :
jhoot ha Murda Morgi naiii hothi
2026-10-08 15:29:41
0
Dr.Shokaib Jamil :
murda Murghi tha ghost...ager ghost tha in ko kesay pata Chala Murda ka tha
2026-10-08 15:13:00
10
Adan Naveed :
bhai agr Sach hai to ase logo saza dyn
2026-10-08 16:43:10
1
Zeus :
Long live people
2026-10-08 18:56:59
1
vali :
عوام کی صحت اور محفوظ خوراک کے تحفظ کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بلاخوف و خطر کارروائیاں قابلِ تحسین ہیں۔ فوڈ سیفٹی ٹیم پر حملہ نہ صرف افسوسناک بلکہ قانون کی عملداری کے خلاف ایک سنگین اقدام ہے۔ ہم فرض شناس افسران اور فوڈ سیفٹی ٹیم کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔
2026-10-08 17:32:41
8
Muhammad Nadeem :
hum market ma live dekh rhy thy ye ilzam hai Murda murgi posible he nhi hai
2026-10-08 16:32:38
1
Azhar Kamboh :
روز رشوت دے دے کر تھک گے تھے۔۔ مردا مرغی اندر کیسے اا گی۔۔۔ 4 بجے فجر سے پہلے 30 ڈاکٹر منڈی میں ا جاتے ہیں۔۔ کیا وہ سب اندھے تھے۔۔۔ لڑائی تو پیرا فورس والو کہ ساتھ ہوی جو روز جرمانے کرتے ہیں۔۔ مردار مرغی والا الزم ہے
2026-10-08 17:37:00
4
➳ᷧ͢᭼ͫ⃟❀𝔰𝔥𝔞𝔫𝔦̥⍣ ⃟♥⃟⃘࿐༵ :
good job bohat acha howa
2026-10-08 16:36:01
1
Zahoor Ahmed :
jhoot bol rhy hain Murda mrughe ni hote udr or ya Jo bhi hoa is ma to moky pr koi bat koi ilzaam tha he ni Murda murghi kaa kesi or baat pr lrai hoe thee