@wasarahimyarkhan: آج ڈپٹی ڈائریکٹر ریونیو جناب عامر نوید صاحب نے متعلقہ افسران جناب حمزہ خلیل اور جناب زبیر کانجو کے ہمراہ واسا سیوریج بلوں کے نادہندگان کے خلاف کارروائی کی۔ بار بار نوٹسز جاری کرنے کے باوجود بلوں کی ادائیگی نہ کرنے پر متعلقہ دکان کا سیوریج کنکشن منقطع کر دیا گیا جبکہ دکان کو بھی سیل کر دیا گیا۔ واسا حکام نے واضح کیا کہ سیوریج بلوں کی بروقت ادائیگی کو یقینی بنانے کے لیے نادہندگان کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔ شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ اپنے واجبات بروقت ادا کریں اور ادارے کے ساتھ تعاون کریں۔ واسا — بہتر نکاسی آب، ذمہ دارانہ شہری خدمات! #WASA #RevenueRecovery #SewerageBills #PublicService #wasaaction
واسا کے آفیسران بھی یونیفارم پہنیں تاکہ عوام کو معلوم ہو کے واسا والے ہیں
2026-10-08 13:33:57
2
اسد چودھری :
jab lines band hoti ha tab wasa ky officers open karny kue nhi ay ty😳 paisy ly to jaldi ay ty ha
2026-10-09 12:57:31
0
Jaam Akhtar :
un shop KO seal Kar Rahy Hain Jo washroom wali Hain ya sub KO bill day Hain ?
2026-10-10 14:35:46
0
@Malik sajid ❤️❤️❤️😍😍😍👫 :
Bhai hamra colony basti Ali lar both zada masla line ka plz hala krwa dain near Zaheer Nazi kiryana store wasa p cal ki hoi hai kbhi Bhi nahi masla hoa hamra
2026-10-08 17:20:13
0
راجپوت صاحب 🫀 :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ صاحب بہت اچھا ورک کر رہے ہیں ان کی ٹیم بھی بہت اچھا ورک کر رہی ہے جس میں زبیر بھائی اور حمزہ بھائی فضل صاحب ماشاءاللہ سب ٹیم بہت اچھا ورک کر رہی ہے
2026-10-08 15:56:25
0
Zahid :
2026-10-08 14:45:42
0
محمد ابوبکر برڑو :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-09 02:36:19
0
𝐙𝐢𝐝𝐢𝐢 𝐀𝐫𝐢𝐚𝐧 🔥🔥🔥 :
🖤🖤
2026-10-09 02:34:17
0
MR.RAI :
💖💖💖
2026-10-08 13:31:33
0
attiqmuneer849 :
🥰🥰🥰
2026-10-09 10:04:01
0
To see more videos from user @wasarahimyarkhan, please go to the Tikwm
homepage.