@itx___qasimo: پشاور کا یہ انقلابی مناظر دیکھ کر اسلام آباد میں بیٹھے جعلی حکمرانوں کی کانپیں ٹانگ گئی ہے اس لئے دھمکیوں پر اتر آئے ہیں مگر انکو پتہ ہونا چاہیے کہ عمران خان کا سپاہی وزیراعلی سہیل آفریدی تمہاری دھمکیوں کو جوتی کے نوک پر رکھتے ہیں!!!✌🏻❤️