@itz_arooba1: 🎀🌸تم چاند ہو اور میں وہ رات ہوں، جو تمھاری روشنی کے بغیر اندھیری ہے۔ تم جتنی دور ہو اتنی ہی خوبصورت لگتی ہو، جتنا قریب اور دل اتنا ہی دھڑکتا ہے، کہ ر کاش میں تمھاری روشنی کو چھو سکتا۔🍁🕊️#fypシ゚viral🖤tiktok #unfreezemyacount #viewsproblem💔😔 @MirHa_🫀