@asethatic_poetry: عطائیں راز ہی رہیں تو محفوظ رہتی ہیں، نمائشیں اکثر نعمتوں کے زوال کا سبب بنتی ہیں، کیونکہ حاسد کی آنکھ کا وار سانپ اور بچھو کے زہر سے بھی زیادہ تباہ کن ہوتا ہے۔* #foryou #asethatic poetry #foryou #poetry line's ✨#unfreeeeeeezmyaccount🙏🙏🙏🙏