جو لوگ عمرہ پر ہیں یا اپنے گھروں میں ہیں، سب عمران خان کی رہائی کے لیے دعا کریں۔ 🤲
سب عمران خان کی رہائی کے لیے دو رکعت نفل پڑھ لیں اور دل سے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ اسی مہینے میں عمران خان کو رہا فرما دے۔
یا اللہ! عمران خان کو اسی مہینے میں رہائی عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲.
2026-10-08 13:34:36
11
GUL.SHERAN•ORKZI⁸⁰⁴𓅗࿐ :
2026-10-08 13:32:09
7
🤴ON TOP OPRIDAI🤴 :
opridai 🥰
2026-10-08 14:00:14
4
Mehdi Steve gate :
QURBAN JAW. NAM ALI (A.S) PER 🥰🥰🥰🥰🌹🌹
2026-10-08 17:29:22
1
سنگین 🇧🇫PTI :
2026-10-08 14:22:01
4
Hussain♥️🤲 :
2026-10-08 14:04:09
1
AǎDi 🇦🇪 :
2026-10-08 14:25:20
1
🚬تور۔۔ 🚬حیل 🚬 :
king
2026-10-08 13:47:04
1
𝔾𝕦𝕝 𝕊𝕒𝕖𝕖𝕕 :
2026-10-08 14:00:09
1
🇵🇰Maan SaB🇦🇪 :
2026-10-08 14:06:14
1
Rajat noor :
💗
2026-10-08 14:05:03
1
Atta Ur Rehman :
2026-10-08 14:08:13
1
jz khan :
2026-10-08 14:10:37
1
★🆂🅰🅽🅰🆄🅻🅻🅰🅷★ :
2026-10-08 14:01:22
1
Malik🐊 :
2026-10-08 14:03:22
1
Mir Sadaqat Talpur :
شہزادا وزیراعلئ سہیل آفریدی صاحب زنداباد 🫡❤️
2026-10-08 16:21:42
1
Zubair_812👑 :
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں لانگ مارچ کا عظیم الشان قافلہ پشاور کی جانب رواں دواں ہے۔ پشاور کے مختلف مقامات سے گزرتا ہوا یہ قافلہ اپنی منزل کی جانب مسلسل آگے بڑھ رہا ہے۔
اس قافلے میں ہزاروں افراد شریک ہیں—نوجوان، بزرگ، خواتین اور بچے—جو پاکستان کے مختلف علاقوں سے یہاں پہنچے ہیں۔ مختلف علاقوں اور پسِ منظر سے تعلق رکھنے والے یہ شرکا اپنے مؤقف اور مطالبے کے اظہار کے لیے ایک پلیٹ فارم پر جمع ہیں۔
یہ مارچ اپنے سفر کے ساتھ ایک واضح سیاسی مطالبہ بھی سامنے لا رہا ہے:
"رہا کرو، رہا کرو — عمران خان کو رہا کرو!"
قافلہ آگے بڑھ رہا ہے، آوازیں بلند ہو رہی ہیں، اور شرکا اپنے مطالبے کا مسلسل اظہار کر رہے ہیں۔
2026-10-08 14:04:55
1
قیدی نمبر 804 :
2026-10-08 14:58:16
1
🥀🇵🇰 Mati Ullah🇶🇦🌲🍷🌹 :
2026-10-08 20:00:45
0
KASHAR KHAN :
Allah mu kamyab ka
2026-10-08 20:04:39
0
Love is life♥️🌹❤️ :
I love Iqbal Afridi
2026-10-08 16:54:22
0
To see more videos from user @mnaiqbalafridi, please go to the Tikwm
homepage.