@genz7672: dont miss end یہ بھائی ریڑھی والے کی مدد کرنے کا سوچ رہے تھے، جب پوچھا تو پتا چلا کہ سارا سامان 2 لاکھ روپے کا ہے #funyvideo #karachi #foruyou
Brother naraz nahi hona mazaq nahi urana chaye acha nhi Kara
2026-10-08 21:00:59
112
شاھ رخ :
:بیٹا پتہ چلے گا تجھے صبر کر کسی غریب کی مذاق اڑا اور پھر تو ہنستا جا اللہ تعالی تجھے پکڑ کر نا ایسے لوگوں سے تیرے مذاق کروائے گا ، جو بھائی ریڈی لگاتا ہے وہ محنت اور مزدوری کر کے حلال روزی کماتا ہےاگر آپ کو سامان لینا ہے تو جائیں، بھاؤ پوچھیں، سمجھ میں آئے تو لے لیں، نہ آئے تو ادب سے کہہ دیں۔ لیکن صرف ٹائم پاس کے لیے، یا دوستوں میں ہنسی مذاق کے لیے کسی ریڑھی والے کو پریشان کرنا، اس کو بلانا، پھر واپس آ جانا، اس کی قیمت کا مذاق اڑانا - یہ ناجائز اور گناہ ہے۔
قیامت کے دن اس مزدور کا حق آپ کے ذمے ہوگا۔
اللہ ہم سب کو کسی کا دل دکھانے سے بچائے۔😭😭😭
2026-10-16 16:26:40
47
fahad shah 4 :
bahi ya kiya ha [Teary eyed]
2026-10-15 19:43:59
2
𝐑𝐀𝐙𝐀 𝐗 𝐄𝐃𝐈𝐓𝐒 🐼🔥 :
Ghareeb Ka Jine Ka Haq Nahi
Apne Sabit Kardiya 😩😢
2026-10-08 17:59:44
37
JAWAD AHMAD🩶 :
gareeb, gareeb ki madad krny gya tha[Tears of joy]
2026-10-15 21:57:48
1
💕Raja ki Rani💕 :
saeedabad pr h ye to
2026-10-16 04:01:58
5
sanam khan :
vedio k chakar ma Kisi k jazbat k Sath kehlna
2026-10-16 11:44:55
12
𓆩fatima𓆪 :
بھائ کہنے کو تو بہت کچھ ہے مگر یہ سب کرنا بہت ہی غلط ہے اور وہ کسی غریب کے ساتھ مزاق کرتے ہو ویوز اور فیمس کی خاطر نتہائی غلط بات 🥺🥺
2026-10-09 02:47:32
46
supportSidra :
had h bhai
2026-10-08 14:57:12
13
🎀جویریہ شہزادی🎀 :
😡😡 yeh Kya tarika hai
2026-10-15 23:18:58
9
خان 804 :
غریب کا مذاق اڑا رہے ہوں 😳😳😳😳
2026-10-08 16:25:05
38
𝗠𝗘𝗘𝗥 𝗝𝗔𝗡 𝗕𝗨𝗥𝗙𝗔𝗧 :
بیٹا پتہ چلے گا تجھے صبر کر کسی غریب کی مذاق اڑا اور پھر تو ہنستا جا اللہ تعالی تجھے پکڑ کر نا ایسے لوگوں سے تیرے مذاق کروائے گا ، جو بھائی ریڈی لگاتا ہے وہ محنت اور مزدوری کر کے حلال روزی کماتا ہےاگر آپ کو سامان لینا ہے تو جائیں، بھاؤ پوچھیں، سمجھ میں آئے تو لے لیں، نہ آئے تو ادب سے کہہ دیں۔ لیکن صرف ٹائم پاس کے لیے، یا دوستوں میں ہنسی مذاق کے لیے کسی ریڑھی والے کو پریشان کرنا، اس کو بلانا، پھر واپس آ جانا، اس کی قیمت کا مذاق اڑانا - یہ ناجائز اور گناہ ہے۔
قیامت کے دن اس مزدور کا حق آپ کے ذمے ہوگا۔
اللہ ہم سب کو کسی کا دل دکھانے سے بچائے۔😭😭😭
2026-10-16 04:05:46
36
SYED Muhammad umar :
@شاھ رخ::بیٹا پتہ چلے گا تجھے صبر کر کسی غریب کی مذاق اڑا اور پھر تو ہنستا جا اللہ تعالی تجھے پکڑ کر نا ایسے لوگوں سے تیرے مذاق کروائے گا ، جو بھائی ریڈی لگاتا ہے وہ محنت اور مزدوری کر کے حلال روزی کماتا ہےاگر آپ کو سامان لینا ہے تو جائیں، بھاؤ پوچھیں، سمجھ میں آئے تو لے لیں، نہ آئے تو ادب سے کہہ دیں۔ لیکن صرف ٹائم پاس کے لیے، یا دوستوں میں ہنسی مذاق کے لیے کسی ریڑھی والے کو پریشان کرنا، اس کو بلانا، پھر واپس آ جانا، اس کی قیمت کا مذاق اڑانا - یہ ناجائز اور گناہ ہے۔
قیامت کے دن اس مزدور کا حق آپ کے ذمے ہوگا۔
اللہ ہم سب کو کسی کا دل دکھانے سے بچائے۔😭😭😭
2026-10-16 17:53:26
5
Innocent girl 5255 :
😂
2026-10-15 20:44:18
6
F_k_💫🥀 :
hh
2026-10-08 15:37:42
6
wakeel khan😘🫴 :
کسی بندے کا مذاق نہیں اُڑایا کرو۔ ہر انسان کی عزت کیا کرو۔ 🥺🥺
2026-10-16 09:08:08
22
🏁💞JAN tarkai💞🏁 :
بیٹا پتہ چلے گا تجھے صبر کر کسی غریب کی مذاق اڑا اور پھر تو ہنستا جا اللہ تعالی تجھے پکڑ کر نا ایسے لوگوں سے تیرے مذاق کروائے گا ، جو بھائی ریڈی لگاتا ہے وہ محنت اور مزدوری کر کے حلال روزی کماتا ہےاگر آپ کو سامان لینا ہے تو جائیں، بھاؤ پوچھیں، سمجھ میں آئے تو لے لیں، نہ آئے تو ادب سے کہہ دیں۔ لیکن صرف ٹائم پاس کے لیے، یا دوستوں میں ہنسی مذاق کے لیے کسی ریڑھی والے کو پریشان کرنا، اس کو بلانا، پھر واپس آ جانا، اس کی قیمت کا مذاق اڑانا - یہ ناجائز اور گناہ ہے۔
قیامت کے دن اس مزدور کا حق آپ کے ذمے ہوگا۔
اللہ ہم سب کو کسی کا دل دکھانے سے بچائے۔
2026-10-09 02:51:24
13
Muhammad Tayyab :
میری غریبی نے میرے فن کا مذاق اڑایا ہے
تیری دولت نے تیرے عیب چھپا رکھے ہیں 😳😳
2026-10-08 22:05:39
14
𝟒𝐞𝐬 | 𝐊𝐈𝐋𝐋𝐄𝐑• 🔥 :
2026-10-08 15:34:45
9
Noman bambari ⚔️⚔️ :
💯👑👑👑💕🥰💯
2026-10-15 20:08:06
1
❤جیو شہجانی خیل 💪✌ :
😂😂😂😂😂
2026-10-09 04:51:08
4
Fatima🇵🇰🫡 :
afsos ye achi harkat to nhi
2026-10-09 04:02:49
3
To see more videos from user @genz7672, please go to the Tikwm
homepage.