Great efforts by Worthy Sir Noor Mustafa Laghari Sahib DC Tando Allahyar Sindh
2026-10-08 15:08:30
0
Asad gul kumbhar :
پاکستان کا ترانہ سنو اور ذرا غور بھی کرو، کچھ سمجھ آیا؟
کیا حال کر دیا ہے ہمارے شہر کا! ہر جگہ گندگی اور کھڈے ہیں، نہ کوئی اچھا پارک ہے، نہ صاف پانی کا مناسب انتظام۔ چوراہوں پر ہر وقت ٹریفک کا رش لگا رہتا ہے، اور جہاں دیکھو پانی کھڑا نظر آتا ہے۔
جو کام کرنے کے ہیں، وہ کرو۔ اگر نہیں کر سکتے تو کم از کم عوام کو مزید ذلیل تو نہ کرو۔ 😞
عوام کا پیسہ ایسے کاموں پر خرچ کرنے کے بجائے پہلے شہر کی بنیادی سہولیات بہتر کی جائیں۔ صاف پانی، اچھی سڑکیں، اسٹریٹ لائٹس، پارکس اور ٹریفک کا مناسب انتظام—یہ عوام کی اصل ضرورتیں ہیں۔
2026-10-08 16:23:50
2
The Family Vault :
function raat me tha lekin awam KO subha SE tang Kia howa tha.. library or building se nhi awam ko asanya banaye
2026-10-08 15:22:54
1
Its_KhanZadi🎀 :
aj tando k roads wash hoty Hoye nazr aay or din mn he road block kr diya in Chand logon k liye sari awam k preshñi hoe Allah na kary agr Kisi k ambulance lejany k Rasta na milta to wo ambulance ko shehbaz colany k Gandi gliyun sy lek jaty ink liye roads tk wash ho gay or aam awan ko Gandi jagaohun sy guzarna para
2026-10-08 16:54:46
0
King Sain :
MashAllah
2026-10-08 16:06:14
0
vki.kz :
Masha ALLAH Pakistan 🇵🇰 Zindahabad 🤲🏻
2026-10-08 17:02:14
0
Zahid Ali :
ماشاءاللہ 💕
2026-10-08 17:40:43
0
SHAIKH Shab :
Bhai jan Tando Allah yar district he hamre pas 3 ya 4 university honi chaye lekin badkismati se ham itne peche hn ke AJ ke jadid dor me it center Ai learning center joke mayari hon bne chaye Dunya digital courses pr shift ho rahi he jabke ham dusre mulko se 50 saal piche hn also😕
2026-10-08 17:11:26
0
Asad gul kumbhar :
آج مجھے بہت افسوس ہوا۔ صرف چند لوگوں کے لیے، جو شاید گھر سے باہر نکل کر شہر کی حالت کبھی نہیں دیکھتے، آج شہر کی ساری سڑکیں صاف کر دی گئیں۔
جن راستوں سے عوام روزانہ گزرتی ہے، ان راستوں کو چھوڑ کر ہمیں گندی گلیوں سے جانے پر مجبور کیا گیا۔ کیا عام عوام کے لیے یہی سہولت ہے؟
اگر صفائی کرنی ہے تو پورے شہر کی کریں، صرف چند لوگوں کو دکھانے کے لیے نہیں۔ عوام بھی اسی شہر کا حصہ ہے اور اس کے برابر حقوق رکھتی ہے۔ 😞
2026-10-08 17:33:41
0
Asad gul kumbhar :
یہ سب بالکل فضول ہے۔ دو ماہ بعد یہی جگہ جانوروں کے استعمال میں ہوگی۔ آج سارا دن شہر کے لوگ پریشان رہے اب اس لائبریری کی کیا ضرورت ہے، جبکہ ٹیکنالوجی کا دور ہے اور ChatGPT سے سب کچھ مل جاتا ہے؟
اگر واقعی عوام کی تعلیم کا اتنا ہی خیال ہے تو پہلے سڑکیں درست کریں، ہر جگہ اسٹریٹ لائٹس لگائیں اور ہر چوراہے کو بہتر بنائیں۔ یہ کام انہیں کیوں نظر نہیں آتے؟
فضول میں عوام کا پیسہ ضائع کرنے کے بجائے اگر یہاں ایک اچھی سڑک اور خوبصورت چوراہا بنا دیا جاتا تو شہر بہت اچھا لگتا۔
2026-10-08 16:16:42
0
🖤خیام🖤 :
Afsooos ki baat vai k Kisi k b Mu pe Yee pakistani tarane k alfaaz nahi hen ...Sharm ki bat h
2026-10-08 16:14:52
0
عبدالقدير شر :
♥️♥️♥️
2026-10-08 19:12:59
0
🇸 🇦 🇮 🇳 👿 :
💝💝💝
2026-10-08 18:36:05
0
Asad Lund :
🥰🥰🥰
2026-10-08 19:09:41
0
imtiazalibaladi3 :
❤️❤️❤️
2026-10-08 18:58:12
0
🥹🫴💔😭 :
❣️❣️❣️
2026-10-08 18:50:52
0
Asad Lund :
❤️❤️❤️
2026-10-08 19:09:41
0
Ashok Kumar Menghwar :
🥰🥰🥰
2026-10-08 18:28:29
0
I hate love 😏💔 :
🥰🥰🥰
2026-10-08 18:23:08
0
@ Aashir dars :
🥰🥰🥰
2026-10-08 18:08:24
0
afaq awan 786✌️🇱🇾✌️ :
♥️♥️♥️
2026-10-08 17:59:09
0
Dr Qadeer💯💖😎🙏🏼 :
❣️❣️❣️
2026-10-08 17:56:28
0
Niaz Muhammad Mangrio :
❤️❤️❤️
2026-10-08 17:39:45
0
🌝چندر🙋 :
❤️❤️❤️
2026-10-08 17:08:26
0
Haresh Kumar Rathore :
[Like][Like][Like]
2026-10-08 14:12:03
0
To see more videos from user @adnantandoallhayar, please go to the Tikwm
homepage.