ایسی قیمتوں کی قوالی کرتے وقت ان ملکوں کی پر کیپٹا انکم بھی بتایا کرو
2026-10-08 15:57:10
0
sajid76672bwn :
یہ بھی تو ساتھ لکھنا تھا کہ پاکستان میں مزدور کی سیلری 20 ہزار سے لے کر 40 ہزار تک اور امریکہ یورپ میں پانچ لاکھ سے لے کر 10 لاکھ تک مزدور کی سیلری ہے یہ بھی ساتھ لکھ دیا کرو
2026-10-08 15:21:09
1
استاد علی نواز کہتے ہیں :
India me sugar 55kg ha
2026-10-08 15:47:49
1
Khalid Mehmood :
یہ لوگوں کو بیوقوف بناتے ہیں پاکستان کرنسی میں دوسروں ملکوں کی قیمتیں دیکھا تے ہیں
2026-10-09 07:08:45
0
M younis :
🤒🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫
2026-10-08 19:15:42
0
Khokher096 :
😂😂😂
2026-10-08 16:12:06
0
To see more videos from user @miankheel786, please go to the Tikwm
homepage.