جی، صحیح بخاری حدیث 4476 حضرت انسؓ سے مروی ہے۔ اس میں قیامت کے دن شفاعتِ کبریٰ کا واقعہ بیان ہوا ہے۔
عربی متن:
> حَدّثَنَا مُسْلِمُبْنُإِبْرَاهِيمَ، حَدّثَنَا هِشَامٌ، حَدّثَنَا قَتَادَةُ، عَنْأَنَسٍ رَضِيَاللّهُعَنْهُ، عَنِ النّبِيِّ ﷺ قَالَ:
«يَجْتَمِعُالْمُؤْمِنُونَيَوْمَالْقِيَامَةِ فَيَقُولُونَلَوِ اسْتَشْفَعْنَا إِلَى رَبِّنَا، فَيَأْتُونَآدَمَفَيَقُولُونَأَنْتَأَبُو النّاسِ، خَلَقَكَاللّهُبِيَدِهِ، وَأَسْجَدَلَكَمَلَائِكَتَهُ، وَعَلّمَكَأَسْمَاءَكُلِّ شَيْءٍ، فَاشْفَعْلَنَا عِنْدَرَبِّكَحَتّى يُرِيحَنَا مِنْمَكَانِنَا هَذَا...»
پھر آدمؑ، نوحؑ، ابراہیمؑ، موسیٰؑ اور عیسیٰؑ کے پاس جاتے ہیں، آخر میں لوگ محمد ﷺ کے پاس آئیں گے۔ آپ ﷺ اللہ سے اجازت مانگیں گے، اللہ اجازت دے گا، پھر آپ ﷺ سجدہ کریں گے اور اللہ تعالیٰ فرمائے گا:
> «ارْفَعْرَأْسَكَ، وَسَلْتُعْطَهْ، وَقُلْيُسْمَعْ، وَاشْفَعْتُشَفّعْ»
یعنی: "اپنا سر اٹھاؤ، مانگو تمہیں دیا جائے گا، کہو تمہاری بات سنی جائے گی، اور شفاعت کرو تمہاری شفاعت قبول کی جائے گی۔"
2026-10-08 19:38:10
3
Ali as :
قرآن میں انبیاء کرام علیہم السلام کے کے مردوں کو ژندہ کرنے کے واقعات ہیں یعنی اللہ تعالیٰ چاہیے تو یہ ہوسکتا ہے
ایسے تو آپ معاذ اللہ آپ پھر قرآن سے جس چیز کا ثبوت ہے اسکا بھی انکار کر گے
اللّٰہ پاک ہدایت دے
2026-10-09 02:35:03
6
▄︻デ 𝑀𝒶𝓁𝒾𝓀 𝒜𝒽𝓂𝑒𝒹 ═━一 :
مردے ژندہ کرنے سے مراد یہ نہیں کے جو فوت ہوا اس کو ژندہ کر دیا بلکہ مراد یہ ہے کے جب بات آئ حضور کے دین پر کے ان کا دین کچھ نہیں جا معاذ اللہ کہنا کے ان کا نبی کچھ نہیں کر سکتا تھا تب ہمارے بابے آگے آۓ اور کہا نبی تو نبی ادھر آؤ ہم ان کے غلام ہے اور جب بابے نبی کی عزت کی خاطر آگے آۓ تب اللہ نے بھی اپنے یار کی عزت اور شان کو کم نہیں ہونے دیا پھر اللہ نے ولی کے وسیلے سے رب نے مردہ ژندہ کر کے دیکھایا
2026-10-09 05:12:48
5
buzdar b :
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں آپ کا کیا ایمان ہے
2026-10-08 17:57:16
6
M.JAMIL :
گوگا جی ہم اپ کی وڈیو دیکھتے ہیں اچھی ہوتی ہیں لہذا ویو کی خاطر کسی کی دلآزاری نا کریں وہ مردہ زندہ کرتے تھے کہ نہیں لیکن برصغیر میں اسلام پھیلانے کا سہرا انہی بابوں کے سر جاتا ہے
2026-10-08 15:15:44
17
Amjed Hussain :
Good goga g
2026-10-09 05:54:35
1
official entertainment :
قیامت والے دن سارے اکٹھے ہو کر حضرت نوح علیہ السلام کے پاس ائیں گے اور کہیں گے کہ اللہ سے ہماری سفارش کرو تو تو حضرت نوح علیہ السلام کہیں گے اج میں کچھ نہیں کر سکتا پھر لوگ اکٹھے ہو کر باقی نبیوں کے پاس جائیں گے وہ بھی کہیں گے کہ اج ہم کچھ نہیں کر سکتے پھر سارے اکٹھے ہو کر حضرت ادم علیہ السلام کے پاس جائیں گے حضرت ادم علیہ السلام کہیں گے کہ اگر میں سفارش کروں تو اللہ نے پوچھ لیا کہ اے ادم گندم کا دانہ کیوں کھایا تھا تو تو میں کیا جواب دوں گا پھر لوگ اکٹھے ہو کر امام الانبیاء محمد مصطفی کے پاس ائیں گے پھر نبی پاک سجدے میں سر رکھیں گے اور کہیں گے اپنی امت کے لیے دعا کریں گے
2026-10-08 13:59:03
19
Abdul majeed :
جیو گوگا جی🥰دل خوش کر دیا😂
2026-10-08 17:00:55
20
... :
،گوگا بھائی السلام علیکم اپ یہ مذاق نہیں کر رہے ہیں اپ یہ شغل نہیں لگا رہے یقین کریں کہ اپ نے اتنی بڑی بات کی ہے اتنے خوبصورت بات کی ہے اتنا یعنی سادہ لفظوں میں بات کو سمجھا دیا ہے کہ جو خالق ہوتا ہے وہ ازل سے ہے ابد تک رہے گا اور جو مخلوق ہوتی ہے وہ مر جاتی ہے اور یہ لوگ یہ ظالم لوگ مخلوق کو خالق کا درجہ دیتے ہیں اللہ ان کو عقل عطا فرمائے اپ کو جزا عطا فرمائے اس عظیم کام کو کرنے کی
2026-10-08 16:11:53
17
Khurram3 :
واہ کمال ہو گیا۔ مختصر بات بڑا دھماکہ
2026-10-08 17:22:11
15
Hafeez Ullah Khan :
اولیاء اللہ کرامات دکھاتے ہیں اللہ کی عطا سے
2026-10-08 17:55:24
11
Rafaqat :
حضرت عیسی علیہ السلام بھی اللّٰہ کے حکم سے مردے زندہ کیا کرتے تھے ان کے بارے میں کیا خیال ہے
2026-10-09 10:19:28
1
Mohsin Ali khan :
goga sb love u
2026-10-08 17:10:04
1
Abdul Razak :
zberdast
2026-10-08 18:57:58
0
Al Wajid Laptops Lahore :
حد کردی آپ نے یار۔ ❤️
2026-10-08 18:16:33
5
Rai Abdul Muqeet Dhuddi :
بیشک میرے لئے صرف میرا اللہ ربّالعزت ھی کافی ھے الحمدللہ رب العالمین
2026-10-08 20:56:53
8
Shereenasim24 :
[Big LOL]
2026-10-08 18:33:47
1
بھٹی جٹ برائنڈ :
2026-10-08 16:44:50
7
Asif Ali :
حضرت عیسیٰ علیہ السلام بھی اللہ تعالیٰ کے حکم اور عطا سے مردوں کو زندہ کرتے تھے۔ سورۃ آلِ عمران، آیت 49 میں اس کا ذکر موجود ہے۔ آج جب حضرت عیسیٰ علیہ السلام دنیا میں ظاہری طور پر موجود نہیں، تو اس حقیقت کو کیسے سمجھیں گے؟ یاد رکھیں، اولیاء اللہ کی کرامات بھی اللہ تعالیٰ کی عطا سے ہوتی ہیں۔ لہٰذا ان باتوں کا مذاق نہ اڑائیں، بلکہ قرآن و سنت کی روشنی میں سمجھنے کی کوشش کریں۔
2026-10-09 10:25:54
0
Rafaqat :
عظمت حضور سیدنا غوث الاعظم پیر شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللّٰہ علیہ زندہ آباد 👑🌹🌷
2026-10-09 10:22:57
2
Muhammad Bilal :
goga ji hazrat esa alai Islam Kahan hain
2026-10-08 16:05:00
4
K.S :
2026-10-09 02:53:24
4
Nasir zaib :
2026-10-09 03:58:36
3
Mubashir Anjum7 :
hazrat ESA k bare Mai Kiya Kaho ge
2026-10-09 00:23:07
0
To see more videos from user @gogapambarr, please go to the Tikwm
homepage.