@ghanikhanbaba.3: عثمان آفریدی پر ایک اور اعتراض بغیر ثبوت کے ۔۔ مولیوں کے پاس اب ثبوت نہیں ہے۔۔ اور وہ اب حمزہ کا انتظار کر رہے ہیں ۔۔۔ #usmanafridi #political #pashtun #viralreel #shorts @Usman Afridi

غنی خان بابا
غنی خان بابا
Open In TikTok:
Region: SA
Thursday 08 October 2026 13:57:18 GMT
12999
312
56
11

Music

Download

Comments

opredaykhan
پختون پرست :
ہمیں معلوم ہے علماء کیا ہے وہ ہم کو فضل الرحمن نے صاف واضخ کیا ہے کہ اپنے مفاد کے لئے دین کا استعمال کیسے کرنا ہے اور خق راستہ ہم مفتی منیر شاکر نے بتایا ہے کہ قرآن سے کوئی بالاتر نہیں
2026-10-09 06:57:33
32
sahilkhan887777
sahil :
عثمان آفریدی کے مؤقف کو غلط ثابت کرنا ہے تو اسی طرح کی تحقیق، تاریخی حوالہ جات اور مستند دستاویزات پیش کریں تاکہ لوگ مطمئن ہو سکیں۔ اس نے مولوی پر تنقید کی ہے، نہ اللہ، نہ رسول ﷺ اور نہ ہی اسلام یا کسی کتاب کے بارے میں بات کی ہے۔ اس نے صرف مولویوں کے کردار پر سوال اٹھایا ہے۔ لہٰذا مولوی حضرات کو چاہیے کہ دلائل کے ساتھ جواب دیں، بلاوجہ مخالفت نہ کریں۔ آپ کا بہت شکریہ۔
2026-10-09 14:29:31
9
aicreature8
Ai-creature :
عثمان افریدے زندہ باد
2026-10-09 13:42:05
8
asil.khan541
Asil Khan :
ہاجی مولانا فضل الرحمان اور طا ہراشرفی نے سب کچھ ظاہر کیا
2026-10-09 12:47:58
5
mraufmohmand
mraufmohmand :
عثمان آفریدی نے تو علماء سو کے بارے میں کہا ہے اگر تم علماء سو کے زمرے میں آتا ہے تو پھر ٹھیک ہے تمھاری بات درست ہے
2026-10-09 15:16:29
3
abdulsalamsheranisheran1
Abdul Salam sherani :
@Asil Khan:ہاجی مولانا فضل الرحمان اور طا ہراشرفی نے سب کچھ ظاہر کیا
2026-10-09 16:35:11
2
aurangzeb3877
aurangzeb3877 :
حاجی صاحب خفہ کیگا مو چہ عثمان بھائی پہ غلطہ دے نو دہ مولانا محمد امیر بجلی گھر صاحب جواب بہ دے کڑے وو مولانا خان زیب صاحب او مولانا مفتی منیر شاکر صاحب اللّٰہ ربلعزت دئیے ورتہ جنتونہ نصیب کیئ ۔ باقی دہ علماء خبرہ چہ دہ نو موبائل فون اوس راغے پہ 1988 دا سٹڈی کڑے چہ دہ مسلمانانوں پہ وھلو کے دہ مسلمان پہ نووم دہ علماءو غٹ لاس اوو ۔
2026-10-09 12:02:32
4
bismillah.khan87
Bismillah Khan :
@پختون پرست:ہمیں معلوم ہے علماء کیا ہے وہ ہم کو فضل الرحمن نے صاف واضخ کیا ہے کہ اپنے مفاد کے لئے دین کا استعمال کیسے کرنا ہے اور خق راستہ ہم مفتی منیر شاکر نے بتایا ہے کہ قرآن سے کوئی بالاتر نہیں
2026-10-09 14:41:40
1
98hmkjg
TNKR :
صحیح اور علم میں ہر بندہ فرق کرسکتاہے عثمان آفریدی کی باتیں ثبوت کے ساتھ ہے اور سچ پر مبنی ہے
2026-10-09 16:44:18
1
user267550544
Asif khan :
:اگر کسی کو عثمان آفریدی کی باتوں پر شک ہے تو وہ سب سے پہلے طاہر اشرفی اور کو دیکھو
2026-10-09 17:43:44
0
.z.m.t.a.l.i
Ä Z M Ä T A L I🫀 :
عثمان آفریدی خو درتہ ھغہ ثبوتونہ اوخوال نہ سہ دروغ اونہ سہ تور پہ دلیل درتہ ثابت کی
2026-10-10 00:08:40
0
salambalochsalamb06
king Baloch :
Sir g agar ye ghalat hy tho court le ja ho !
2026-10-09 15:27:29
1
satar.babar2
Satar Babar :
bhuat bhuat qurbani de ha
2026-10-09 15:21:25
0
irfanbj2
♥️🇵🇰𝘐𝘳𝘧𝘢𝘯khan :
molana Sahib jawab wrki
2026-10-09 16:39:56
0
ibad.ullah95
ïbäď üłłäĥ ŜWATI :
2026-10-09 16:44:14
0
imsskhanmalakand
I m ss :
2026-10-09 16:34:14
0
abdulsalamsheranisheran1
Abdul Salam sherani :
@پختون پرست:ہمیں معلوم ہے علماء کیا ہے وہ ہم کو فضل الرحمن نے صاف واضخ کیا ہے کہ اپنے مفاد کے لئے دین کا استعمال کیسے کرنا ہے اور خق راستہ ہم مفتی منیر شاکر نے بتایا ہے کہ قرآن سے کوئی بالاتر نہیں
2026-10-09 16:35:22
0
shahabudin.527
𓂀 𝕄. ℝ. 𝔻 𝕊ℍ𝔸ℍ𝔸𝔹 𓂀 :
2026-10-09 17:04:46
0
shan.xyz0
🕷️. :
2026-10-09 15:42:40
0
preciousstones40
sg landscaping interlocking :
hahahahaha sahe de 🤣 😂
2026-10-09 15:31:20
0
shahabali428
shahabali428 :
ALLAH tamam ulama or musalmano ki hifazat karay har qism k fitnay sy
2026-10-10 09:40:21
0
siraj.ullah146
SIR JI TALKS :
hahahaha
2026-10-09 16:21:59
0
utmani04
noman utmani :
Allah Tala Quraan e pak ma bhi dalel SE bat karte hen ......
2026-10-09 15:36:56
0
umarsyed804khan
umar syed :
قاری صاحب ذارا اپنے کمنیٹ بک کو دیھکی 95فیصد لوگ عثمان آفریدی کے بات کو تسلیم کرتے ہیں
2026-10-09 17:04:15
1
rafimasoom2
Rafi ullah (yousafzai) :
in logu ne hamisha haq awr Sach ko as tarha blick mil keya hi par asko bolo ye 2026 social media ka dawar hi
2026-10-09 14:08:14
0
To see more videos from user @ghanikhanbaba.3, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About