@shezadi83036: درودِ پاک وہ ذکر ہے جو خاموش دلوں کو بھی محبت مصطفیٰ ﷺ کی روشنی عطا کرتا ہے۔ جس دل میں درود کی کثرت ہو،وہ دل کبھی رحمتِ الٰہی سے خالی نہیں رہتا۔ ✨یا اللّٰہ! ہمارے نصیب میں کثرتِ درود، محبتِ رسول ﷺ اور مدینے کی حاضری لکھ دے۔ آمین۔ 🤲🏻🌹#foryou #foryoupage #fypシ #trendingvediosforyoupage